انسان پیدا انسان ہوتا ہے مگر بعد میں وہ صرف آدمی رہ جاتا ہے اسکو دوبارہ انسان بننے کے لئے اپنے اندر انسانیت پیدا کرنا پڑتی ہے بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا(مرزا غالب) انسان بننے کے لئے کچھ باتیں بہت ضروری ہیں:ایک تو یہ کہ… Continue reading انسان سےآدمی اورپھرانسان بننے کا سفر
نِسَآؤُکُمۡ حَرۡثٌ لَّکُمۡ ۪
نِسَآؤُکُمۡ حَرۡثٌ لَّکُمۡ ۪ (البقرہ کی آیت 223 کا پہلا حصہ )ترجمہ: تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیںکھیتی کے لئے پہلے کھیت کو تیار کیا جاتا ہے زمین کو بہت پیار سے بہت احتیاط سے متوازن مٹی متوازن کھاد سے سینچا جاتا ہے اسکی دیکھ بھال کی جاتی ہے اس کو غذا (فرٹیلائیزر) فراہم کی جاتی… Continue reading نِسَآؤُکُمۡ حَرۡثٌ لَّکُمۡ ۪
شبِ برآۃ
شب برات کا کیا مطلب ہے؟براۃ کے معنیٰ ہیں نجات، اور شبِ برات کا معنیٰ ہے گناہوں سے نجات کی رات۔ گناہوں سے نجات توبہ سے ہوتی ہے۔ یہ رات مسلمانوں کے لئے آہ و گریہ و زاری کی رات ہے، رب کریم سے تجدید عہد نجات کی رات۔ شیطانی خواہشات اور نفس کے خلاف… Continue reading شبِ برآۃ
اپنی پہچان
موجودہ دور میں مشکل یہ آن پڑی ہے کہ جب علمِ باطن کا کوئی مسئلہ سامنے آتا ہے تو ان قرآنی آیات کو جن میں علمِ باطن کے متعلق واضح اور روشن ہدایات موجود ہیں کچھ لوگ متشابہات کہہ کر آگے گزر جاتے ہیں۔ اور آج کل کے دور میں یہی ہماری گمراہی کی بڑی… Continue reading اپنی پہچان
سمجھ آگئی
دل ناداں سمجھ جائے گا لیکندل ناداں کو سمجھانا پڑے گا(سید رام وفا) اور پھر ہمیں سمجھ آ گئی کہزندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہےجو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے،جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیے،جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے،جو… Continue reading سمجھ آگئی