ہماری زندگی شیطان کو کنکریاں مارنے کا نام ہی تو ہے۔رمی کا پورا عمل زندگی کی کہانی ہی تو ہے۔چلتے جائیں آگے ہی آگے۔ذرا دیر کو رُکنے یا مڑنے کی گنجائش نہیں۔ایک ہجوم ہے،ایک بھگدڑ ہے۔اس میں بڑے کرم کی بات ہے کہ کسی عام کو کائناتِ وقت میں کچھ خاص لمحے عنایت ہوجائیںجب ہم… Continue reading ”اندر نفس باہر شیطان“
” نیک انسان”
نیک انسان چراغ کی مانند ہے،وقتِ مقرر کے بعد اس نے بُجھ ہی جانا ہےلیکن جانے سے پہلےاپنے حصے کی روشنی آگے منتقل کر کے جاتا ہےجبکہشیطان قیامت کا وہ جلتا سورج ہےجو ہمیشہ سوا نیزے پر رہتا ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰیسورہ طہ "47"التماسِ دعاروبی عابدی
”واسع کے معنی“
اللَّھُمَ إِنَّ رَبَّكَ واسِعُ الْمَغْفِرَةِ“سورہ النجم آیت 32”بے شک آپ کا پروردگار وسیع مغفرت والا ہے(سورہ کا ایک حصہ) واسع کے معنی ہیں کشادگی کسی چیز کا فراع ہونا زمان مکان یا حالت بتانے کے لئے یہ لفظ استعمال ہوتا ہےاسی و، س اورع سے ایک اور لفظ ہے جو قرآن میں استعمال ہوا اور… Continue reading ”واسع کے معنی“
”علم حکمت ہے“
وَ قَالَ الْكَلِمَةُ مِنَ الْحِكْمَةِ يَسْمَعُ بِهَا الرَّجُلُ فَيَقُولُ أَوْ يَعْمَلُ بِهَا خَيْرٌ مِنْ عِبَادَةِ سَنَة(كراجكى، محمد بن على، كنز الفوائد، ؛ ج2 ؛ ص108)ترجمہ:علم کا تعلق حکمت سے ہے جو اسے سنے اور دوسروں کے لیے نقل کرے یا خود اس پر عمل کرے تو یہ ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ اسی… Continue reading ”علم حکمت ہے“
” قابل غور “
عمل شیطان کا قابلِ غور ہے، قابلِ تقلید نہیںاورتقلید فرشتوں کی بھی قابل غور ہے، قابلِ عمل نہیں شیطان اور فرشتے کے درمیان سے گزر کراپنا راستہ تلاش کرنااور اپنے اعمال پر غور کرناعین انسانیت ہے اللَّه تعالیٰ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔"آمین یا رب العالمین "وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰیسورہ طہ "47"… Continue reading ” قابل غور “