ہر چند کہ غائب است آن گل زچمناز فیض وجود اوست گیتی گلشنہر چند کہ در ابر نہاں باشد ہستاز پر تو آفتاب عالم روشن ترجمہ:( اگرچہ چمن سے وہ پھول غائب ہےلیکن اس کے باوجود اسکے وجود سے ہی گلشن کی زمین قائم ہے۔سورج اگرچہ بادلوں کی اوٹ میں چھپا ہوا ہےلیکن سورج کے… Continue reading اللًّهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ وَ آلِ مُحَمَّــَد و عَجِّــلّ فَّرَجَهُــم
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کی سالگرہ کے موقع پہ مختصر سا خراجِ تحسین
موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چُن لیے قطرے جو تھے مرے عرقِ انفعال کے 1877ء – علامہ محمد اقبال، پاکستان کے قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل:- ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک… Continue reading ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کی سالگرہ کے موقع پہ مختصر سا خراجِ تحسین
سوچ
آج کی سوچ:۔بےشک انسان خود اپنے اندر پوری محفل سجائے ہوئے ہےاسکو ساتھی کی ضرورت فقط اس محفل کو مزید رونق بخشنے کے لئے ہوتی ہےورنہ انسان اکیلا آیا ہے اور اکیلا ہی جانا ہے جن میں اکیلے چلنے کے حوصلے ہوتے ہیںاِک دن ان ہی کے پیچھے قافلے چلتے ہیں والسلامروبی عابدی "ارے واہ… Continue reading سوچ
” کردار “
” کردار“ اگر ہمارے ہاتھ میں چائے کا گرم کپ ہو (یا پانی کا بھرا ہوا گلاس ہو ) اور کوئی دھکا دےتو کیا ہوتا ہے؟ہمارے کپ سے گرم چائے چھلک جاتی ہے پانی ہوگا تو پانی چھلک جاتا ہےاگر کوئی پوچھے ہمارے کپ سے چائے کیوں چھلکی یا پانی کیوں چھلکا ؟تو ہمارا جواب… Continue reading ” کردار “
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا ﴿۲۴﴾
روح اور جسم اللّٰہ کی امانتیں ہیں جو اس نے اپنی مہربان طبعیت کی وجہ سے ہم جیسوں کو عطا کر رکھی ہیںسو جب تک آنکھیں ہیں ..ان میں نور ہے..اللّٰہ کے علم سے اپنے دل اور دماغ کو اتنا روشن کرلیں کہ کل اگر مالک اپنی امانت واپس لے لے تو اسی کی مہربانی… Continue reading اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا ﴿۲۴﴾