ایک سوال بہت زیادہ کیا جاتا ہے کہعورت فتنہ ہے اسکا کیا مطلب ہے؟جبکہ وہ ماں ہے بہن ہے بیوی ہے بیٹی ہے اس سوال کا جواب دینے سے پہلے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ لفظ " فتنہ" کا معنی کیا ہے؟چنانچہ یہ لفظ قرآن اور حدیث میں کئی معنوں میں استعمال ہوا ہے… Continue reading "کیا عورت ایک فتنہ ہے؟ فتنے کا مطلب کیا ہے؟” 🤔
”مومن “
مومن وہ ہیں جس کا ہر آنے والا دن گزرے دن سے بہتر ہو اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ۚ﴿ سورہ الأنفال/۲﴾مومن تو صرف وہ ہیں کہ جب اللّٰہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل کانپ جاتے ہیں… Continue reading ”مومن “
” کیا مشکل ہے کیا آسان “
مومن بننا آسان تو نہیں مگر ناممکن بھی نہیںہاں مشکل ضرور ہےکیونکہ قرآن ہماری راہ ہے اور نبی ص و آئمہ ع ہمارے رہبر۔إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْۗ (سورہ الرعد آیت نمبر 11 کا حصہ)اللّٰہ کسی قوم کے حالات کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے… Continue reading ” کیا مشکل ہے کیا آسان “
مسکراہٹ
“ مسکراہٹ “روزہِ، محبت کی سحر اورافطار، مین مینو ہوتا ہےغصہ سے خالی پلیٹدرگزر سے بھرا شربت کا گلاساور بےتکی باتوں سے اجتناب کا میٹھااور سب سے اہم چیز جو کہ مین ڈش ہےمسکراہٹ کا چہرے پہ سجا رہنا 😊ہماری شخصیت میں سب سے سحر انگیز شئےہماری مخلص مسکراہٹ ہے ہنسنا ایک حمد ہےاگر ہم… Continue reading مسکراہٹ
خلوص و محبت
جذبات اور احساسات کیا ہوتے ہیں؟ کسی کو نہیں پتا ہوتاصرف وہی جانتا ہے جو اس کیفیت سے گُزرتا ہے۔ ہم سب اپنی اپنی زندگی کی الجھنوں سے تو واقف ہوتے ہیں لیکن کسی دوسرے کے دُکھ درد کو سرسری دیکھ کر اپنی نگاہیں جھُکا کر چلتا بننے میں ہی اپنی عافیت جانتے ہیںہمیں شاید… Continue reading خلوص و محبت