سادات کی فضیلت پہ بہت سی روایات نقل کی جاتی ہیں اور سوالات ہوتے ہیں اس سلسلے میں عرض ہے کہ جو بھی روایات قرآن اور حدیث (رسول اللّٰہ کا فرمان ) سے ٹکرائیں انہیں ہمارے ہاں دیوار پہ مارنے کو کہا جاتا (یعنی ایسی روایات کو قبول نہیں کیا جاسکتا) کسی قوم اور برادری… Continue reading “پرہیزگار(متقی) “
غیبت
سورہ الحجرات کی آیت نمبر 12 میں ارشاد پروردگار ہےوَ لَا یَغۡتَبۡ بَّعۡضُکُمۡ بَعۡضًاتم میں سے کوئی بھی ایک دوسرے کی غیبت نہ کرے۔ حدیث نبوی میں غیبت کی یہ تعریف آئی ہےھل تدرون ما الغیبۃ فقالوا اللہ و رسولہ اعلم۔ قال ذکرک اخاک بما یکرہ۔(بحار الانوار 72: 222)کیا تم جانتے ہو غیبت کیا ہے؟لوگوں… Continue reading غیبت
امام علی علیہ السلام کے القابات
“امام علی علیہ السلام کے القابات “ القابات کو سمجھنے کے لئے ہم سب سے پہلے اسداللَّه کو سمجھیں گے کہ مولا ع کا یہ لقب ان کی شجاعت سے مراد ہے یعنی انکی شجاعت فقط اللَّه کے لئے جب یہ سمجھ میں آجائے گا تو باقی القابات سمجھنا بھی آسان ہوگا عین اللَّه لسان… Continue reading امام علی علیہ السلام کے القابات
“قَدْ قامَتِ الصَّلاةُ”
نماز قلبِ مسلماں کی مونس و یاورنماز بازوۓ مومن میں قوت لشکرنماز حسنِ نبی حسنِ فاتح خیبرنماز سینہِ باطل پہ موت کا خنجرحق آشنا کے لئے پاسبان ہوتی ہےنماز نانِ جوئ سے جوان ہوتی ہے(ہمیں تو بہت مال ملتے ہیں ان سے پوچھیں جنہوں نے نماز قائم کی جو تاجدارِ امامت ہے گھٹنوں سے روٹی… Continue reading “قَدْ قامَتِ الصَّلاةُ”
خشیت الٰہی
“خشیت الہی” خشیتِ الہی درحقیقت سعادت مندی، اہل تقوی کی خوبی،قلبی اطمینان، گناہوں کی مغفرت، داخلۂ جنت، فتنوں سے نجات، اور دل گدازی کا ذریعہ ہےتنہائی میں اللّٰہ تعالی سے ڈرنا صفتِ احسان کا تقاضا ہے،اور احسان کا مطلب یہ ہے کہ ہم اللّٰہ تعالی کی بندگی ایسے کریں کہ گویا ہم اللّٰہ تعالی کو… Continue reading خشیت الٰہی