آج ایک آیت پہ غور و خوص کرنے کا موقع ملا واللّٰہ بہترین آیت برحق قرآن پورا ہی بہترین ہے مگر جو بات ہم سمجھ جائیں وہ ہمارے لئے بہترین ہوجاتی ہے واللہی:- جن گھروں سے بلا اجازت کھا سکتے ہیں وہ درج ذیل ہیں: وَلَا عَلَىٰ أَنفُسِكُمْ أَن تَأْكُلُوا مِن بُيُوتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ آبَائِكُمْ… Continue reading اسلام، خاندانی ارتباط و اعتماد کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
کون اپنے آپ سے مذاق کرتے ہیں؟
امام رضا (عليه السّلام) فرماتے ہیں::سات چیزیں دوسری سات چیزوں کے بغیر مذاق ہے جو شخص زبان سے تو استغفار کرے لیکن دل سے پشیمان نه ہو وه اپنے آپ سے مذاق کررہا ہے جو شخص اللّٰہ سے توفیق تو طلب کرے لیکن کوشش اور محنت نه کرے وه اپنے آپ سے مذاق کررہا ہے… Continue reading کون اپنے آپ سے مذاق کرتے ہیں؟
“گناہ اور توبہ”
ہمیں جب اپنے گناە نظر آنے لگيں تو سمجھ لينا چاہئے کہابھى اللّٰہ کے پاس ہمارا کچھ مقام ہے یاد آئے ہیں اف گناہ کیا کیاہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے(ذکی کاکوروی) کيونکہ اللّٰہ جس کو اپنا بنانا چاہتا ہے تو اُسے اُسکے گناہوں سے خبردار کرتا ہے تاکہ وە توبہ کریں اور فلاح… Continue reading “گناہ اور توبہ”
اکیس رمضان شہادت امام علی علیہ السلام
مرسل اعظم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے:أَنَا وَ عَلِيٌّ أَبَوَا هَذِهِ الْأُمَّة؛میںٌ اور علیْ اس امت کے باپ ہیں۔(بحارالأنوار 16 95 باب 6) جبرئیل نے تڑپ کر آواز بلند کی تھیان تَہَدّمَت و اللّٰہ اَرکان الہُدیٰاللّٰہ کی قسم ارکان ہدایت منہدم ہو گئے اور اللّٰہ کا مخلص بندہ اپنے معبود سے ملاقات… Continue reading اکیس رمضان شہادت امام علی علیہ السلام
*عبادت اورعبودیت*
عبادت! خالص اطاعت و فرمانبرداری کی اس حالت کو کہتے ہیں جس میں بندہ اپنے آپ کو اپنے خالق کے اختیار میں دیکھتا ہے۔ الَّذِیۡۤ اَحَلَّنَا دَارَ الۡمُقَامَۃِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا لُغُوۡبٌ۔جس نے اپنے فضل سے ہمیں دائمی اقامت کی جگہ میں ٹھہرایا جہاں ہمیں نہ… Continue reading *عبادت اورعبودیت*