بیٹھ کے نماز پڑھنا (دوسری پوسٹ)

“گذشتہ سے پیوستہ“ آسان ہے حساب نمازیں اگر درست‎ سولی وہاں گڑی ہے اگر رہ گئی نماز(عرشی) بیٹھ کے نماز پڑھنا (دوسری پوسٹ) اگر نماز گزار نماز کے دوران کھڑے ہونے سے ناتواں ہو جائیں اگر آخر وقت تک اپنی ناتوانی کے برطرف ہونے سے نا امید ہو تو بیٹھ جائیں اور بیٹھ کر نماز… Continue reading بیٹھ کے نماز پڑھنا (دوسری پوسٹ)

“بیٹھ کے نماز پڑھنا”(پہلی پوسٹ)

السلام علیکم ( اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ ہماری جوان بہنیں بھی واجب نماز بیٹھ کے پڑھ رہی ہوتی ہیں اس سلسلے میں کچھ وضاحتیں یہ کافی تفصیل طلب ہے اس لئے ایک پوسٹ میں ممکن نہیں ) لغزش بہت بڑی ہے اگر رہ گئی نماز‎ پُرسش بہت کڑی ہے اگر رہ گئی نماز(عرشی)… Continue reading “بیٹھ کے نماز پڑھنا”(پہلی پوسٹ)

شیعہ خواتین کی نماز کا طریقہ

(پوسٹ لمبی ہونے پہ معذرت 🙏) “شیعہ خواتین کی نماز کا طریقہ” ہماری ایک خواھر نے درخواست کی تھی کہ خواتین کی نماز کا طریقہ بتادیں تو آج اس کے بارے میں نماز کے واجبات گیارہ ہیں:1۔ نیت۔ 2۔ قیام (کھڑے ہونا)۔ 3۔ تکبیرۃ الاحرام (نما ز کی ابتدا میں اللہ اکبر کہنا)۔ 4۔ قرائت۔… Continue reading شیعہ خواتین کی نماز کا طریقہ

خدارا احترام کریں

محرم کا مہینہ شیعہ کے اماموں کا نہیںرسول ﷲ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے نواسیوں پر کیئے گئے ظلم کا مہینہ ہے،صرف رسول اللّٰہ کے غم کا احترام کریںگھر میں بچوں کو بتائیںکہمحرم میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہِ وسلم کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھاشیعہ والے مولویوں کی… Continue reading خدارا احترام کریں

“عشق فقط عشقِ حسین علیہ السلام “

“عشق فقط عشقِ حسین علیہ السلام “ امام حسینؑ اورکربلا کوسمجھنے کے لئے صرف عقل کافی نہیں بلکہ عشق کی نظر بھی چاہئے امام عالی مقام کایہ معرکہ صرف عقل کی بناء پرظہور پذیر نہیں ہوا بلکہ اس میں عشق کی قوت بھی کارفرماتھی اس لئے ایسے لوگ جو صرف عقلی دلائل پرواقعہ کربلا کی… Continue reading “عشق فقط عشقِ حسین علیہ السلام “