قیام امام حسینْ کے اہداف

قیام امام حسینْ کے اہداف امام حسینْ کا قیام باطل، بد بخت اور دین بیزار حکومت کے خلاف تھاامامْ نے اپنے قیام کے اہداف و مقاصد واضح فرمائے ہیں، اپنے بھائی محمد ابو حنفیہ کو ایک وصیت نامے میں امام عالی مقام نے اس طرح ارشاد فرمایا:"إنّما خرجت لطلب الإصلاح في أمّة جدّي رسول الله… Continue reading قیام امام حسینْ کے اہداف

“هل مِن ناصر یَنصُرُنى”

امام حسین علیہ السلام نے جب“هل مِن ناصر یَنصُرُنى”کا استغاثہ بلند کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ نعوذ باللّٰہ وہ تنہا تھے‘ یا وہ غریب تھے ، ہرگز نہیں، (هل مِن ناصر یَنصُرُنى یہ الفاظ نہیں تھے مگر جس استغاثہ سے یہ جملہ لیا گیا ہے اس کا مفہوم یہی بنتا ہے… Continue reading “هل مِن ناصر یَنصُرُنى”

عید مباھلہ

تمام اہل اسلام کوخصوصاً رسول اللَّهٌ، خانوادۂ رسولٌ اور امام عصر عج کو عید مباہلہ مبارک ہو مباہلے کی یہ صورت بتارہی ہے ہمیںکہ پنجتن کے مقابل جو آئے جھوٹا ہے 24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن رسول اللَّه (ص) نے نصارائے نجران سے مباہلہ کیا اور اسلام کو عیسایت پر… Continue reading عید مباھلہ

الفاتحہ

الفاتحہ23 ذی الحجہہماری امی (وسیم بانو بنت سید امتیاز حسین عابدی)کے لئے سورہ فاتحہ کی درخواستLove you Ammi & miss you ❤️❤️ یہ سچ ہے کہ اس دنیا میں ماں سے زیادہ پیار کرنے والا اور مخلص رشتہ کوئی نہیں ۔ مگر یہ بھی سچ ہے کہ ہماری زندگی میں وہ ہم سے جدا ہوجاتی… Continue reading الفاتحہ

جشن آزادی

‫14 اگست 1947 یومِ آزادی‬🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ‫جشنِ آزادی منائیں آج ہے چودہ اگست‬‫سربھی سجدے میں جھکائیں آج ہے چودہ اگست‬‫آج کی تاریخ ہے آغاز پاکستان کا‬‫آج کی تاریخ نقشِ ناز پاکستان کا‬‫سب ہیں خوش پرچم ہے سر افراز پاکستان کا‬‫خالقِ کونین ہے دم ساز پاکستان کا‬‫“محشر بدایونی “‬ آزادی کس کو کہتے ہیں؟اپنی دوست کی بیٹی… Continue reading جشن آزادی