اے پروردگار!ہمیں وہ طاقت نہ دے جس سے ہم دوسروں کو کمزور کریںہمیں وہ دولت نہ دے جس کی خاطر ہم دوسروں کو غریب سمجھیںہمیں وہ علم نہ دے جسے ہم صرف اپنے تک محدود رکھیںہمیں وہ بلندی نہ دے کہ ہمیں پستی میں کچھ نظر نہ آئے یا اللَّه!ہمیں وہ سب کچھ دے جو… Continue reading دعا
مایوسی کفر ہے
مایوسی کفر ہے۔۔یہ جملہ آپ سب نے بھی اکثر سنا ہوگا ہم نے بھی کافی سنا ہے، یہ جملہ قرآن کی اس آیت کی وضاحت ہے، جس میں اللَّه نے فرمایا،،“تم اللَّه کی رحمت سے ناامید مت ہو۔۔”وَلَا تَا۟يْـَٔسُوا۟ مِن رَّوْحِ ٱللَّهِ ۖ إِنَّهُۥ لَا يَا۟يْـَٔسُ مِن رَّوْحِ ٱللَّهِ إِلَّا ٱلْقَوْمُ ٱلْكَٰفِرُونَرحمتِ پروردگار سے مایوس… Continue reading مایوسی کفر ہے
اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟ 😜
ہمیں جب سے یہ اسنیپ چیٹ (Snapchat) شروع ہوا ہے اس میں لوگوں کا اپنی اچھی بھلی شکل کو حیوانی شکل میں تبدیل کرنا سخت ناپسند ہےاللَّه نے ہمیں انسان بنایا ہے مگر اس اسنیپ چیٹ میں سب اپنی شکل کو حیوانی شکل میں کرکے بہت خوش ہوتے ہیں یہ انسانیت کی توہین ہے 😪… Continue reading اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟ 😜
عید الاضحیٰ
السلام علیکم عید کے پر خلوص موقع پہ آپ سب کو ہم اور ہماری فیملی کی طرف سےعید الا ضحی کی بہت بہت مبارک باد پروردگار ایسی ہزاروں عیدیں کرنا نصیب کرے اور اگلے سال ہم سب حج کی سعادت اپنے امامِ زمانہ عج کی نیابت میں کریں آمین الہی آمین آئی ہے بقر عید… Continue reading عید الاضحیٰ
خیالات، ہماری سوچ
خیالات کا انسانی زندگی اور انسانی رویوں پر گہرا اثر پڑتا ہے۔کبھی انسان اپنے خود ساختہ خیالات سے اس قدر خوفزدہ ہوجاتا ہے کہ کئی دن تک وہی خیالات آسیب بن کر اس کے پیچھے لگے رہتے ہیں۔ اور کبھی وہ خیالات کی پرواز اتنی اونچی ہوجاتی ہے کہ سامنے کے لوگ کیڑے مکوڑے لگنے… Continue reading خیالات، ہماری سوچ