عرفہ کی دعا کا ایک حصہ:- خدا یا! مجھے ایسا خوف عطا کرکہ گویا میں تجھ کو دیکھ رہا ہوں، اور مجھ کو اپنے تقویٰ کی سعادت نصیب فرما، اپنی معصیت و نافرمانی کی بدبختی میں نہ ڈال، اپنی قضا و قدر کو میرے واسطے مایہئ خیر و برکت بنا دے تاکہ تیری تاخیر میں… Continue reading عرفہ کی دعا کا ایک حصہ:-
ہماری کہانیاں
پوسٹ طویل ہونے پہ معذرت ہماری کہانیاں:-دنیا میں انسانوں کے درمیان صحیح تبلیغ نہ ہونے کی وجہ سے ہی غلط رسم و رواج اور عقیدے جنم لیتے ہیں ،اور ایسی ایسی مضحکہ خیز باتیں وجود میں آتی ہیں جن کا مذہب اور عقل و منطق سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتا اور یہ باتیں… Continue reading ہماری کہانیاں
بی بیْ کی کہانی 🙏
(بات طویل ہوگئی اس کے لئے معذرت 🙏 ) بی بیْ کی کہانی:-دو دن پہلے ایک مجلس سننے کا اتفاق ہوا اور مجلس سن کے سر کو پیٹنے کا دل چاہا( پیٹا نہیں کیونکہ اپنا سر بھی عزیز ہے) 😜اس میں جو بیان کیا گیا پہلے ان ذاکرہ کے الفاظ پھر ہماری وضاحتذاکرہ:- ایک بات… Continue reading بی بیْ کی کہانی 🙏
عید قرباں۔ قربانی کی کچھ غلط فہمیاں
عید قرباں۔ قربانیکی کچھ غلط فہمیاںبسم اللَّه الرحمن الرحیمالسلام علیکم بقر عید کی قربانی کے سلسلے میں گروپ پہ سوالات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ہم نے سوچا ان سوالات کو ایک جگہ جمع کرکے جوابات دے دیئے جائیں "عید قرباں" مستحب قربانی کے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ مہربانی فرما کر پوری پوسٹ… Continue reading عید قرباں۔ قربانی کی کچھ غلط فہمیاں
آسان فقہی اصطلاحات:- آخری پوسٹ حرف: و۔ ھ۔ ۔ ی
آسان فقہی اصطلاحاتتیرھویں (13) اور آخری پوسٹحرف: ن۔ و۔ ھ۔ی و:- وَاجِبࣿ:ہر وہ عمل جس کا انجام دینا شریعت کی نظر میں ضرور ہے ۔ وَاجِبࣿ تَخَیࣿیرِی:جب وجوب دوچیزوں میں سے کسی ایک چیز سے متعلق ہو تو ان میں سے ہر ایک کو واجب تخییر ی کہتے ہیں جیسے روزے کے کفارہ میں تین… Continue reading آسان فقہی اصطلاحات:- آخری پوسٹ حرف: و۔ ھ۔ ۔ ی