“شادی مبارک” یکم ذی الحجۃ، امیر المؤمنین حضرت علی (ع) اور سیدۃ نساء العالمین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شادی مبارک ہم اور ہماری فیملی خوشی کے اس موقع کی مناسبت سے رسول اللَّه اور اہل بیتِ رسولٌ خصوصا امامِ زمانہ عج اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کو ہدیہ تہنیت پیش… Continue reading شادی امام علیْ اور بی بی فاطمہْ
آسان فقہی اصطلاحات:- حرف: م
آسان فقہی اصطلاحاتگیارھویں (11) پوسٹحرف: م (آج صرف حرف “م “ کیونکہ اس کے الفاظ زیادہ ہیں) م:- مَا بِہ التَفَاوَتࣿ:دو چیزوں کے درمیان تفاوت کی مقدار، صحیح اور معیوب قیمت کے تفاوت کے ساتھ رجوع کرنا ۔ مِالِ اِلاجَارٰہ:وہ مال جومستاجر ، اجارہ کے عنوان سے ادا کرتا ہے ۔ مِالُ الࣿمَصَالحِہ:وہ مال جو… Continue reading آسان فقہی اصطلاحات:- حرف: م
آسان فقہی اصطلاحات:- حرف: ک ۔ ل
آسان فقہی اصطلاحات دسویں (10) پوسٹ حرف: ک ۔ ل کَافِر: جو شخص توحید یا نبوت یا دونوں کا منکر ہو یعنی : جو وجود خدا کاانکار کرتا ہو ۔ خدا کا شریک قرار دینے والا ۔ جو رسول اکرم (صلی اللَّه علیہ و آلہ وسلم)کی رسالت کا منکر ہو ۔ مذکورہ امور میں شک کرنے… Continue reading آسان فقہی اصطلاحات:- حرف: ک ۔ ل
آسان فقہی اصطلاحات:- حرف: ف ۔ ق
آسان فقہی اصطلاحات نویں (9) پوسٹ حرف:- ف ۔ ق ف:- فَتࣿوٰی: شرعی مسائل میں مجتہد کا نظریہ ۔ فَجَر: صبح کی سفیدی ۔ فَجَر اَوَلࣿ وَ دُوِمࣿ: اذان صبح کے نزدیک مشرق کی طرف سے اوپر کی طرف ایک سفیدی چلتی ہے جس کو فجر اول یا صبح کاذب کہتے ہیں جو وہ سفیدی… Continue reading آسان فقہی اصطلاحات:- حرف: ف ۔ ق
آسان فقہی اصطلاحات:- حرف ع ۔ غ
آسان فقہی اصطلاحاتآٹھویں (8) پوسٹحرف:- ع ۔ غ عَادَتِ مَاہِیاَنَہ:ماہواری، حیض۔ عاَدَتِ وَقࣿتِیَہ وَ عَدَدِیَّہ:وہ خواتین جن کی ماہواری کا وقت اور مقدار معین ہو مثلا ہر مہینے کی پانچویں تاریخ سے شروع ہو کر دسویں تاریخ کو خون سے پاک ہوتی ہو، ایسی عورتوں کو وقتیہ و عددیہ کہا جاتا ہے۔ عَادِلࣿ:جو شخص عقیدہ… Continue reading آسان فقہی اصطلاحات:- حرف ع ۔ غ