امام علی الرضا علیہ السلام کیولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہماری اور ہماری فیملی کی طرف سے رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج،تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیںتوحید کے سب سے بڑے مبلغ ۔رضاۓ حق کے سب… Continue reading امام علی بن موسی علیہ السلام
علم اور معلومات
علم انسان کے تمام اوصاف میں سب سے برتر وصف ہے۔علم ہی وہ خوبی ہے جو کسی آدمی کو انسان بناتی ہے، کیونکہ علم ہی کے ذریعے وہ خیر اور شر میں تمیز کرنے کے قابل ہوتا ہے۔علم ہی اچھے اور برے کا شعور عطا کرتا ہے۔علم ہی تاریکی کو روشنی میں بدلنے کا ہنر… Continue reading علم اور معلومات
نماز
روزِ محشر کہ جاں گداز بوداولیں پرسشِ نماز بود پروردگار عالم نے نماز کو واجب کیا ہے تاکہ ہمارے اندر اطاعت اور بندگی کا سلیقہ پیدا ہو ہمارے اندر بندگی کی روح پیدا ہو۔نماز (عربی "صَلاۃ") اسلام کے عبادی احکام میں سے ہےجسے دن اور رات میں پانچ بار معین اوقات میں انجام دینا واجب… Continue reading نماز
آسانیاں بانٹنا کسے کہتے ہیں؟ آیئے آسانیاں بانٹنا اپنے گھر سے شروع کریں
آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا۔جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا ۔ درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:"اللَّه تجھے آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا… Continue reading آسانیاں بانٹنا کسے کہتے ہیں؟ آیئے آسانیاں بانٹنا اپنے گھر سے شروع کریں
بی بی معصومہ صدیقہ فاطمہْ کے گستاخ (آصف جلالی ) پہ تبرا
ہم اپنی معصومہ صدیقہ بی بی فاطمہْ کے گستاخ (آصف جلالی )پہ تبرا کرتے ہیں اور بیزاری کا اظہار کرتے ہیںجس کو رسول اللَّه کے فرمان کا بھی پاس نہیں جس بی بیْ کی صداقت کی گواہی اللَّه اور رسول اللَّه دیں ان کو نعوذباللہ یہ دو ٹکے کے لوگ (جن کو اہل علم بھی… Continue reading بی بی معصومہ صدیقہ فاطمہْ کے گستاخ (آصف جلالی ) پہ تبرا