رسول اللّٰہ (ص) سے مروی ہے: اِذَا ظَہَرَتِ الْبِدَعُ فِیْ اُمَّتِیْ فَلْیُظْھِرِ الْعَالِمُ عِلْمَہٗ فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللّٰہ ۔{اصول الکافی ۱ : ۵۴ ۔باب البدع} میری امت میں جب بدعتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں تو عَالِم پر فرض ہے کہ وہ اپنے علم کا اظہار کرے، وگرنہ اس پر اللّٰہ کی ل… Continue reading فرض
احکام خداوندی
احکام خداوندی ناگوار گزرنا ایمان کی کمزوری اورجہالت کی علامت ہے۔ “وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”(سورہ طہ-47)التماسِ دعا”روبی عابدی“
سوشل میڈیا
یاد رکھیںسوشل میڈیا محاذِ جنگ سے کم نہیںہمارا ایک اسٹیٹس، ایک میسج، دعا، مناجات اورگریہان سب کو معمولی نہ سمجھیںیہ سب ج ہ ا د فی سبیل اللّٰہ کا مصداق ہےبقول آیت اللّٰہ خامنہ ای یہ جہاد تبیین ہےجس میں ک ف ر و شرک کو بےنقاب کرنااورلشکر حق کے موقف کو پوری دنیا تک… Continue reading سوشل میڈیا
عقل کیا ہے؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے:" خداوند عز وجل نے عقل کو عرش کے بائیں جانب اپنے نور سے پیدا کیا ہے یہ روحانیوں سے پہلے پیدا کی گئی مخلوق ہے"-(کلینی، الکافی، ج1، ص 20)" ایمان و کفر کے درمیان عقل کی کمی کے علاوہ کوئی فاصلہ نہیں ہے-" (کلینی، الکافی، ج1، ص 28)… Continue reading عقل کیا ہے؟
ظلم گمراہی کا سبب ہے
ظلم گمراہی کا سبب ہے:وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ(البقرہ / 258)اور اللّٰہ ظالموں کی راہنمائی نہیں کرتا۔ یوں ہی ظالم کا رہا راج اگر اب کے برسغیرممکن ہے رہے دوش پہ سر اب کے برس جانے کس وقت اجل آپ کو لینے آ جائےساتھ ہی رکھیے گا سامان سفر اب کے برس اب نہ… Continue reading ظلم گمراہی کا سبب ہے