السلام علیکم معرفت قرآن کیا ہے؟ ایک ان پڑھ بزرگ خاتون جن کا بیٹاان کو پردیس سے ہر مہینے ایک خط میں ایک چیک بھیجتا تھا وہ اس خط کو وصول کرتیں، اسے چومتی،اپنی آنکھوں سے لگاتیں اور پھر اس کو بکس میں بند کر کے رکھ دیتی وہ یہ تو جانتی تھیں کہ… Continue reading معرفت قرآن
قرآنی سورتوں کے اردو نام
السلام علیکم ایک پوسٹ کے کمنٹ میں ہم نے قرآن کی سورتوں کے اردو نام ترجمہ کر کے لکھے تھے اس کو یہاں شیئر کررہے ہیں قرآن کی سورتوں کے نام - ۱- الفاتحہ (فاتحہ اس چیز کو کہتے ہیں جس سے کسی مضمون یا کتاب یا کسی شے کا افتتاح ہو۔ دوسرے الفاظ میں… Continue reading قرآنی سورتوں کے اردو نام
منتظرِ امام
السلام علیکم امام زمانہ عج کے حوالے سے چند باتیں :- “کون منتظر” امام زمانہؑ ہمارے منتظر.. امام زمانہؑ ہمارے منتظر ہیں نہ یہ کہ ہم امام زمانہؑ کے منتظر ہوں کیونکہ ہمیشہ تیار اور آماده انسان، غیر آماده شخص کا منتظر ہوتا ہے!! ہم فرض کریں ایک فیملی دعوت پر جانے کی تیاری کرے،… Continue reading منتظرِ امام
استغفار کی حقیقت
السلام علیکم “استغفار کی حقیقت” اکثر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ذکر استغفار چند مرتبہ کہہ دینے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اسی لئے اپنے اعمال کو کنٹرول کرنے کے بجائے مسلسل استغفار کے ذکر میں مشغول رہتے ہیں ایک دن ایک شخص امام علی علیہ السلام کے محضر میں بغیر توجہ کے کہنے لگا… Continue reading استغفار کی حقیقت
وقت کی للکار
السلام علیکم جو کچھ دنیا میں خواتین کے ساتھ ہورہا ہے افسوس کوئی آواز اٹھانے والا نہیں ہے یہ رسم تو زمانہ قدیم سے رائج ہے اسلام اسکو ہی ختم کرنے آیا اور بہت حد تک اس پہ قابو بھی پایا گیا مگر یہ انسان جو انسانیت پہ دھبہ ہیں وہ اپنی پرانی خباثت کیسے… Continue reading وقت کی للکار