کردار سازی

نزولِ قرآن کا تعلق انسان کی کردار سازی سے تھالیکن ہم صرف ثواب تک رک گئے وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا﴿الفرقان / 30﴾اور رسول کہیں گے: اے میرے پروردگار! میری قوم نے اس قرآن کو واقعی ترک کر دیا تھا۔ بے سود ہے گفتار جو کردار نہیں ہےکردار ہو تو… Continue reading کردار سازی

مسلمان کون؟

قرآن مجید کی لغت میں ، لفظ مسلمان صرف پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیه وآله وسلم کے سلسله میں استعمال نهیں ہوا ہے،بلکه اسلام وسیع معنی ( لغوی معنی) میں اللّٰہ کے فرمان کے سامنے تسلیم محض اور ہر قسم کے شرک دو گانگی پرستی سے مکمل اور خالص توحید ہے اور اسی وجه سے… Continue reading مسلمان کون؟

شریعت

‎احکام شریعت کی مخالفت کر نے والادنیا میں بچ بھی جائے توآخرت میں ہرگز نہیں بچ سکے گا: وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿البقرہ / 281﴾اور اس دن کا خوف کرو جب تم اللّٰہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر وہاں ہر… Continue reading شریعت

سَمِعۡنَا اَطَعۡنَا

قرآن میں سَمِعۡنَا سے قبول و تصدیق اور پ سے اطاعت و فرمانبرداری کی طرف اشارہ ہے۔ چنانچہ ایمان کی حقیقت یہی ہے کہ اقرار باللسان اور عمل بالارکان ہو۔ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ﴿البقرہ /285 آیت کا آخری حصہ ﴾(اور کہتے ہیں: ہم نے حکم سنا اور اطاعت… Continue reading سَمِعۡنَا اَطَعۡنَا

مثبت طرزعمل

مثبت طرز عمل سے قدرتی طاقتیں شامل حال ہوجاتی ہیں انسان کے ذہن میں خیالات کاپیدا ہونا قدرتی رجحان ہے مگر ان خیالات کو عملی جامہ پہنانا انسان کے اپنے اختیارمیں ہوتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ مثبت سوچ ہی کسی فرد کی شخصیت کو ابھارنے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے… Continue reading مثبت طرزعمل