السلام وعلیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم شیعہ نظریات اکثر سوال ہوتا ہے کہ مراجع یا مجتھدین کے فتوے میں فرق کیوں ہوتا ہے؟ اس پہ ایک عالم کا تفصیلی جواب:- علماء و مجتھدین امام ع کے نائبینِ عمومی ہیں نائبین عمومی اور نائبینِ خصوصی الگ ہوتے ہیں نائبینِ خصوصی وہ ہوتے ہیں جو امام ع… Continue reading شیعہ نظریات
الله کے سامنے جوابدہ
"اللّٰہ کے سامنے جوابدہ” بِسْمِ اللّٰہ ِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ہم اپنے نظریات اور عقائد ایک دوسرے پر مُسلط کرنے کی بجاۓ دل میں رکھیں، اتنا جان لیں ہر ایک اللّٰہ کے سامنے اپنی نیتوں اور اعمال کا جوابدہ ہو گا، ایسی باتیں پھیلانے سے گریز کریں جن سے دوسرے کے دل کو ٹھیس پہنچے اور… Continue reading الله کے سامنے جوابدہ
باطنی نجاست یا ظاہری نجاست
ﮐﻔﺎﺭ ﮐﯽ ﻧﺠﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﯽ ﻧﺠﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﻘﮩﺎﺀ ﺍﻣﺎﻣﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﮯ ۔ ﻓﻘﮩﺎﺀ ﮐﯽ ﮐﺜﯿﺮ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺠﺲ ﻣﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﻭﺍﺟﺐ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻧﺠﺲ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﺒﮑﮧ ﻓﻘﮩﺎﺀ ﺍﻣﺎﻣﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻃﺎﺋﻔﮧ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺎﻓﺮ… Continue reading باطنی نجاست یا ظاہری نجاست
باطنی اصلاح
السلام علیکم باطنی اصلاح کے تین اصول قرآن مجید میں باری تعالیٰ نے جہاں پر ظاہری اعتبار سے ایمان والوں کی اصلاح کی ہے وہاں باطنی طور پر پائی جانے والی بیماریوں کا بھی تدارک کیا ہے۔ 1 ۔کثرتِ گمان سے اجتناب ارشاد باری تعالیٰ ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ… Continue reading باطنی اصلاح
"خواتین”
السلام وعلیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے تو جواب ہے ہاں پردے کی شرعی پابندی کے ساتھ ایک مسلمان عورت کو اجازت ہے کہ بغیر کسی شرعی تکلیف کے وہ مردوں کے مجمع میں خطاب کر سکتی ہے اسکی مثال میں سب سے پہلے ایران کہ پارلیمنٹ کا حوالہ دیں گے کہ اس… Continue reading "خواتین”