"1"السلام علیکم آج کے اس افراتفری اور سوشل میڈیا کی دور میں ہماری نئی نسل کتابوں سے دور ہورہی ہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج سے ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں مختلف علماء کی کتابوں کو یہاں شیئر کریں گے مگر کتاب بہت زیادہ صفحات کی ہوتی ہیں ایک پوسٹ میں ناممکن ہے… Continue reading "حماسۂ حسینی”