مثبت طرزعمل

مثبت طرز عمل سے قدرتی طاقتیں شامل حال ہوجاتی ہیں انسان کے ذہن میں خیالات کاپیدا ہونا قدرتی رجحان ہے مگر ان خیالات کو عملی جامہ پہنانا انسان کے اپنے اختیارمیں ہوتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ مثبت سوچ ہی کسی فرد کی شخصیت کو ابھارنے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے… Continue reading مثبت طرزعمل

تمیز اور تحمل

زندگی آسان نہیں ہوتی، اسے آسان بنایا جاتا ہےکچھ صبر کرکے،کچھ برداشت کرکے،اور بہت کچھ نظر انداز کرکے۔ بقول شخصے:ہم سے سوال جتنی بھی بدتمیزی سے پوچھا جائے اسکا جواب ہم تمیز سے دیں کیونکہ تاریخ وہ سوال محفوظ نہیں کرے گی لیکن ہمارا جواب ضرور محفوظ رکھے گیکیونکہ اگر سائل کو سمجھ میں نہیں… Continue reading تمیز اور تحمل

“ظالم، ظلم اور مطلوم“

اب نہ گھبراؤ کہ مٹنے کو ہے ظالم کا وجودخونِ مظلوم دکھائے گا اثر اب کے برسان شاءاللّٰہ اعتدال عدل سے ہے اور انتہا پسندی ظلم سے۔عدل کی تعریف یہ ہے کہ ہر شے کو اس کے اصل مقام پر رکھاجائے۔ عدل کااُلٹ ظلم ہے۔راہِ اعتدال سے منحرف ہوکر ہم افراط وتفریط کا شکار ہو… Continue reading “ظالم، ظلم اور مطلوم“

”کربلا اور محرم کا پیغام “

(گذشتہ سے پیوستہ) قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد (محمد علی جوہر) (20)  اپنے رہبر کی حمایت ضروری ہے: کربلا ،اپنے رہبر کی حمایت کی سب سے عظیم جلوہ گاہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے شب عاشور اپنے ساتھیوں کے سروں سے اپنی بیعت کو… Continue reading ”کربلا اور محرم کا پیغام “