جس خاندانی اور گھریلو شریعت سے ڈر پیدا ہو اور
دین سے منحرف ہونے کا خطرہ ہو
وہاں تفکر کریں
کیونکہ شریعت، دین سے دوری کا نام نہیں
تفکر ہو تو اک لمحے کی بینائی غنیمت ہے
وگرنہ سیب تو ٹہنی سے پہلے بھی گرا ہوگا
وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
“روبی عابدی”
