قرآن کا مخاطب عقل و فکر ہے اور عقل و فکر سے کہا جارہا ہے (:الجاثیہ آیت نمبر 13)لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَغور و فکر کرنے والی قوم کے لئے ۔ اللّٰہ کی آیات سے معرفت حاصل کرنا ان لوگوں کے لیے ممکن ہے جو حق کی تلاش میں ہیں اور حق کو سمجھنا چاہتے ہیں(الانعام آیت 98:)لِقَوْمٍ… Continue reading ”غور و فکر “
مصنف: rubyabidi
”وسوسہ شیطانی “
وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ / یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ ” اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو“۔/ ”اے ایمان والو! شیطان کے نقش قدم پر نہ چلنا “ (البقرہ آیت 208 اور النور آیت 21 کا حصہ) اس سے معلوم ہوتا ہے کہ شیطان کی پیروی کرنے کی صورت… Continue reading ”وسوسہ شیطانی “
”سورہ الفاتحہ “
قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماںاللّٰہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار(علامہ اقبال) سورہ حمد کی کچھ کلی اسباق کی طرف اشارہ:۱۔ سورہ حمد کو «بِسۡمِ اللّٰہِ» سے شروع کرکے غیر اللّٰہ سے قطع تعلق کرلیتے ہیں۔۲۔ «رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ» میں عالمین کہکر اپنے اور تمام موجودات کے درمیان رابطہ ایجاد کرتے ہیں۔۳-… Continue reading ”سورہ الفاتحہ “
”خودستائی و خود پرستی“۔ (اپنی تعریف آپ کرنا)
آج قرآن کی سورہ النجم کی آیت نمبر 32 کی تفسیر پڑھتے ہوئے اس کے آخری حصے کی تفسیرپہ بری حالت ہوگئی اور پورا جسم کانپنے لگا پروردگار سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس خودستائی سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ ۖ پس اپنے نفس کی پاکیزگی نہ جتاؤ،… Continue reading ”خودستائی و خود پرستی“۔ (اپنی تعریف آپ کرنا)
”تین چیزیں باعث محبت“
قالَ الإمام الجواد عليهالسلام:ثَلاثُ خِصالٍ تَجْتَلِبُ بِهِنَّ الْمَحَبَّةُ:1- الاْنْصافُ فِى الْمُعاشَرَةِ،2- وَ الْمُواساةُ فِى الشِّدِّةِ،3- وَ الاْنْطِواعُ وَ الرُّجُوعُ إلى قَلْبٍ سَليمٍ.(بحارالانوار، ج۷۵، ص۸۲) ٍترجمہ: تین خصلتیں محبت کو کھینچ لیتی ہیں(اور لوگ ان خصوصیات کے مالک افراد سے محبت کرتے ہیں)1- لوگوں کے ساتھ معاشرت میں انصاف کی راہ پر گامزن رہنا،2- اور ان… Continue reading ”تین چیزیں باعث محبت“