جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ محبت بانٹنا سیکھو محبت ہے عطا رب کیمحبت بانٹنے والے طویل العمر ہوتے ہیں(بشیر مہتاب) خوش مزاج انسان ”خوشیاں" بانٹتا ہے۔غم زدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔عالم "علم" بانٹتا ہے۔دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔اس لئے ہم خود میں مثبت… Continue reading قانون فطرت:
مصنف: rubyabidi
”آسانیاں باٹنا “
کسی نے دعا دی” اللّٰہ ہمیں اور آپ کو بھی آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:"حضرت! شکر ہے پروردگار کا ہم مال پاک کرنے کے لیے ہر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کے لیے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں…. اس کے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں… Continue reading ”آسانیاں باٹنا “
”امام رضا علیہ السلام کی ولادت “
امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہم اور ہماری فیملی، رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ علیْ و بتولْ، خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج،تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں امام رضا علیہ السلام توحید کے سب سے بڑے… Continue reading ”امام رضا علیہ السلام کی ولادت “
” زن مرید یا رن مرید!“
ہم نے اکثروبیشر اپنے ارد گرد زن مرید کا لفظ تو سنا ہی ہے عام طور پر زن مرید یا رن مرید ہر وہ شخص کہلاتا ہے جو اپنی بیوی سے بے حد محبت کرتا ہو۔ ایسا مرد اپنی بیوی کا گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہے، (جو کہ ہمیں سیرتِ آئمہ میں اور… Continue reading ” زن مرید یا رن مرید!“
” شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام“
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ25 شوال حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہماری اور ہماری فیملی رسول اللَّه، خانوادہ رسول ع اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں خصوصا اپنے وقت کے امامِ عصر عج کو انکے جد… Continue reading ” شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام“