دعا کی اہم ترین خصوصیتاللّٰہ سے رابطہ اوراس کے سامنے عبد ہونے کا احساس ہے۔دعا کی سب سے بڑی خاصیت یہی ہے,اللّٰہ سے ہم مانگیں گے تو وہ بھی ہماری دعا کو قبول کرے گاقبولیتِ دعا میں اللّٰہ کی جانب سے کوئی شرط نہیں ہےہم اپنی بد اعمالیوں کے باعث قبولیتِ دعا میں رکاوٹ بن… Continue reading ” دعا “
مصیبت زدہ انسان کی مصیبتوں کو آسان بنانے کے کچھ طریقے ہیں
ان میں سے اہم ترین طریقے حسب ذیل: الف۔۔ مصیبت پر صبر کرنا:صبر، زندگی میں انسان کا بھروسا ہے۔ صبر کی قسموں میں سے ایک ، مصیبت پر صبر کرنا ہے [ ارشاد القلوب الی الصواب، ج 1، ص 126 ]اس کی قرآن مجید کی آیات اور احادیث کے مطابق قدر و منزلت اور ثواب… Continue reading مصیبت زدہ انسان کی مصیبتوں کو آسان بنانے کے کچھ طریقے ہیں
” ظلم، ظالم اور مظلوم “
مظلوم کا ساتھ نہ دینا بھی ظلم ہے اور اس وقت حکومت وقت بھی ان شہداء کے لواحقین کے ساتھ ظلم کررہی ہے اور اپنے کو ظالم ثابت کررہی ہےاسلام عدل و انصاف کا عَلَم بردار ہے ، اس نے سماج میں لازمی طور پر عدل قائم کرنے کا حکم دیا ہے ، چاہے معاملہ… Continue reading ” ظلم، ظالم اور مظلوم “
شہداء
بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ محنت کشوں کی شہادتِ دلسوز بہت افسوسناک ہےہم سب اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اپنا لہو یتیم تھا کوئی رنگ لا نہ سکامنصف سبھی خموش تھے عذر جفا کے سامنے وہ شہید مشعل راہ بنتا ہےکہ جس کی شہادت اور… Continue reading شہداء
” نیا سال نئی آرزؤں کے ساتھ“
کبھی نرمی، کبھی سختی، کبھی الجھن، کبھی ڈروقت، اے دوست بہرحال گزر جاتا ہےلمحہ لمحہ نظر آتا ہے کبھی اک اک سالایک لمحے میں کبھی سال گزر جاتا ہے ایک اور سال ختم ہوگیا ۔ 2020 شروع ہوا تھا تو سب بہت پر امید تھے لیکن یہ سال اللّٰہ نے تمام انسانوں کی آزمائش کا… Continue reading ” نیا سال نئی آرزؤں کے ساتھ“