(ہم سے دو دن سے مسلسل ماہ صفر کے متعلق سوالات ہورہے ہیں الگ الگ سب کے جوابات دینے کے بجائے یہ پوسٹ کررہے ہیں) “صفر کا مہینہ”ہمارے معاشرے میں بدفالی ،نحوست اور توہّم پرستی جہاں دیگر امور میں سمجھی جاتی ہے، وہاں ماہِ صفر کے متعلق عموماً لوگ بے شمار غلطیوں ،ضعیف الاعتقادی ،… Continue reading ماہ صفر کے توہمات
امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت
25محرم حضرت علی ابن الحسین امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے موقع پہ رسول اللّٰہ ص خانوادہ رسول ع اور خصوصاً وقت کے امام۔ امام زمانہ عج کو اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کو تعزیت پیش کرتے ہیں سب کے سب ترے کنبے کی جلالت پہ گواہسنگِ اسود ہو،… Continue reading امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت
دعا
آج کی پوسٹ صرف ان کے لئے جو عقل و شعور رکھتے ہیںاور موجودہ حالات پہ نظر ہے 😁😁 دشت میں خاک اڑاتے ہیں دعا کرتے ہیںہم قلندر جہاں جاتے ہیں دعا کرتے ہیں(ہاشم رضا) ہر لفظ میں محبت، ہر لفظ میں دعامقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے دشمنِ جاں ہی سہی، دوست سمجھتے ہیں… Continue reading دعا
الصَّلاةُ عِمادُ الدِّينِ .نماز ، ستون دين ہے
قَالَ رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾ وَ یَسِّرۡ لِیۡۤ اَمۡرِیۡ ﴿ۙ۲۶﴾وَ احۡلُلۡ عُقۡدَۃً مِّنۡ لِّسَانِیۡ ﴿ۙ۲۷﴾ یَفۡقَہُوۡا قَوۡلِیۡ ﴿۪۲۸﴾(سورہ طہ)اے میرے رب ؛میرے سینہ کو کشادہ کردے اور میرے کام کو آسان کردے، اور میری زبان کی گرہوں کوکھول دے تاکہ وہ میری بات کو سمجھ سکیں۔،،🤲🤲 رسول اللّٰہ صلى اللّٰہ عليه و آله وسلم… Continue reading الصَّلاةُ عِمادُ الدِّينِ .نماز ، ستون دين ہے
“وسیلہ اور استعانت”
وسیلہ اختیار کرنا کوئی ضروری نہیں ہے،نہ ہی اللّٰہ تعالیٰ اس کا محتاج ہے،ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ وسیلہ کے ذریعہ دعا جلد قبول ہوتی ہے، وسیلہ کا معنی استعانت ( طلبِ معاونت، مدد مانگنا)کے نہیں ہیں۔اللّٰہ کے علاوہ کسی سے استعانت جائز نہیں،استعانت اور چیز ہے اور وسیلہ اور چیز ہے،جو لوگ وسیلہ… Continue reading “وسیلہ اور استعانت”