خواتین احترام کا نام

خواتین عزت و احترام کا نام ہے،عورتوالدین کے لیے باعثِ فخر،بھائیوں کے لیے باعثِ عزت،شوہر کے لیے قیمتی سرمایہ اوراولاد کے لیے عمدہ نمونہ ہوتی ہے۔ ‎اس نے ہر دور کی ظلمت کو ضیاءبخشی ہے‎اس کو اسلام نے عصمت کی ردا بخشی ہے(سائرہ بتول) قرآن مجید میں اللَّه تبارک و تعالی نے انسان کے مقصد… Continue reading خواتین احترام کا نام

آج ہمارا معاشرہ تیزی سے بگاڑ کا شکار کیوں ہوتا جارہا ہے؟

سوال بہت ہی اچھا ہےاسکا جواب ہمیں اپنے اندر تلاش کرنا چاہئے اس کی سب سے بڑی وجہ مقابلہ بازی اور طبقاتی نظام ہے۔ اور ان سب سے بڑھ کے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ قناعت پسندی جیسی نعمت کی شدید کمی ہے اگرچہ صحت مندانہ مسابقت اچھی چیز ہے اور… Continue reading آج ہمارا معاشرہ تیزی سے بگاڑ کا شکار کیوں ہوتا جارہا ہے؟

امام جعفر صادق علیہ السلام شہادت

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ15 شوال حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہماری اور ہماری فیملی رسول اللَّه، خانوادہ رسول ع اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں خصوصا اپنے وقت کے امامِ عصر عج کو انکے جد… Continue reading امام جعفر صادق علیہ السلام شہادت

ریڈی میڈ

السلام علیکمکہا جاتا ہے کہیں اچھی بات نظر آئے تو وہ شیئر کی جائے تاکہ وہ بات دوسروں کی نظر سے بھی گزرے۔ آج پڑھتے پڑھتے یہ مقالہ نظر آیا سوچا آپ سب سے بھی شیئر کیا جائے، کیونکہ اس میں ہمیں آج کے انسان اور مسلمان کی جھلک نظر آئی،،،نہیںبلکہ جھلک نہیں پورا اسٹریکچر… Continue reading ریڈی میڈ

سورہ فاطر آیت 8 کی تفسیر

‎”آیت کی تفسیر “ اَفَمَنۡ زُیِّنَ لَہٗ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ فَرَاٰہُ حَسَنًا ؕ فَاِنَّ اللّٰہَ یُضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡمَنۡ یَّشَآءُ ۫ۖ فَلَا تَذۡہَبۡ نَفۡسُکَ عَلَیۡہِمۡ حَسَرٰتٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ﴿۸﴾ ‎بھلا وہ شخص جس کے لیے اس کا برا عمل خوشنما بنا دیا گیا ہو اور وہ اسے اچھا سمجھنے لگا ہو (ہدایت… Continue reading سورہ فاطر آیت 8 کی تفسیر