طہارت

السلام علیکم“طہارت “طہارت شرطِ اول ہےمحبت کے اصولوں میں اسلام پاک و پاکیزہ دین ہے اور پاکیزگی کو پسند کرتا ہے اور اس کی بہت زیادہ تاکید کرتے ہوئے تمام احکام و قوانین کواسی کی بنیاد پر تنظیم کیا ہے ۔طہارت، فقہی ایک اصلاح اور ایک ایسی حالت کا نام ہے جو بعض شرعی افعال… Continue reading طہارت

اخلاق و توضع

السلام علیکم ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھے “اخلاق اور تواضع” اخلاق کسی بھی قوم کی زندگی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہو۔اخلاق دنیا کے تمام مذاہب کا مشترکہ باب ہے جس پر کسی… Continue reading اخلاق و توضع

زکواة فطرہ

زکات / زکوۃ(گذشتہ سے پیوستہ )“تیسرا حصہ “ زکات فطرہ کا مصرف:-فقہاء کے درمیان مشہور قول کی بنا پر زکات فطرہ کا مصرف وہی زکات مال کا مصرف ہے۔[نجفی، جواiر الکلام، ج ۱۵،ص۵۳۸]بعض قدماء کے کلام سے ظاہر ہوتا ہے کہ زکات فطرہ فقط فقراء کے ساتھ مختص ہے۔[المقنعۃ، ص۲۵۲]بعض معاصرین بھی زکات فطرہ کو… Continue reading زکواة فطرہ

زکواة فطرہ

زکات فطرہ(دوسرا حصہ) گذشتہ سے پیوستہ وہ افراد جن پر فطرہ واجب ہے:جو بھی عید الفطر کی رات غروب کے وقت کسی شخص کے ہاں کھانے والے سمجھے جائیں ضروری ہے کہ وہ شخص ان کا فطرہ دے، قطع نظر اس سے کہ وہ چھوٹے ہوں یا بڑے مسلمان ہوں یا کافر اگر اس شخص… Continue reading زکواة فطرہ

زکواة فطرہ

السلام علیکمزکات فطرہ پہ تفصیلی مضمون:-“پہلا حصہ” زَکات فِطرہ یا زکات فطر جسے اردو میں فطرہ کہا جاتا ہے،اسلام کے واجب عبادات میں سے ایک ہےجس کے معنی عید فطر کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں مال کی ادائیگی کو کہا جاتا ہے۔فطرہ فقیروں اور نیازمندوں کو دینا واجب ہے جس کی مقدار ہر… Continue reading زکواة فطرہ