“شبِ قدر” میرے حصے میں بھی ثواب آئے، ہے شب ِ قدر ، بے حساب آئےآج رحمت کے جام بٹتے ہیں، ہر سیہ کار اب شتاب آئے جس طرح شب قدر کا ادراک مشکل ہے اسی طرح اس کی منزلت کو سمجھنا بھی دشوار امر ہے جس کی حقیقت کو صرف وہی لو گ بیان… Continue reading شبِ قدر
امام علی علیہ السلام
“ان تَہَدّمَت و اَللہ اَرکان الہُدیٰ”خدا کی قسم ارکان ہدایت منہدم ہوگئے بارون کاردایفو(فرانسیسی دانشور )”علی علیہ السلام حادثات سے علی نہیں بنےبلکہ علی سے حادثات وجود میں آئے۔اُن کے اعمال خود اُن کی فکر و محبت کا نتیجہ تھے۔وہ ایسے پہلوان تھے جو دشمن پر عین غلبہ کے وقت بھی انتہائی نرم دل اور… Continue reading امام علی علیہ السلام
شبِ انیس رمضان ضربتِ امام علی علیہ السلام
" فـزت وربّ الكـعبة "ربِ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا سر پیٹو کہ مسجد میں گرا تاج امامتوہ صبح شب قدر وہ ہنگامِ عبادت شبِ انیس رمضان ضربت امام المبینٌ مولائے متقیان ، امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام۔ ناکام سازشوں نے اُٹھائی جو زک پہ زکتھی فکرِ انتقام مدینے سے شام تکضربت علی پہ… Continue reading شبِ انیس رمضان ضربتِ امام علی علیہ السلام
آئیں ہم سب اسی دنیا میں اپنی اپنی بہشت / جنت تلاش کریں
مَثَلُ الْجَنَّة الَّتی وُعِدَ الْمُتَّقُونَ تَجْری مِنْ تَحْتِها الْأَنْهارُ أُکلُها دائِمٌ وَ ظِلُّها تِلْک عُقْبَی الَّذینَ اتَّقَوْا وَ عُقْبَی الْکافِرینَ النَّارُ (ترجمہ: جس جنت کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کی صفت یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں جاری ہیں اس کے پھل دائمی ہیں اور اس کا سایہ بھی (لازوال)… Continue reading آئیں ہم سب اسی دنیا میں اپنی اپنی بہشت / جنت تلاش کریں
ماں کا دن
" ماں کا دن " لاکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچوںاک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی اس دنیا میں اگر سخت جان کرداروں کی فہرست بنائی جائے تو سرِ فہرست شاید ماں ہی ہوگی۔جس نے ہم سب کو ہر سمت سے گھیر رکھا ہے۔باپ کی منکوحہ ہے تو ہماری ماں ہے۔بیوی… Continue reading ماں کا دن