موضوع: روزہ /صوم "سحری میں احتیاط": ایک آرٹیکل کے کچھ جملے شیئر کررہے ہیں ماہِ رمضان کی آمد سے ایک دن پہلے ہی ایک عزیزہ نے فیس بُک پر میسج کیا کہ بھائی سحر و افطار کے اوقات سے آگاہ کیجیے گا، خیر میں نے بادلِ نخواستہ ایک کلینڈر ڈھونڈا، جسے اسلام آباد کے معروف… Continue reading سحری اور احتیاط
ولادت امام حسن علیہ السلام
السلام علیکمامام حسنْ ابن علیٌ کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہماری اور ہماری فیملی کی طرف سے رسول اللَّه، امام علیٌ و بی بی فاطمہٌ، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج،تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں سوچا خزاں کے… Continue reading ولادت امام حسن علیہ السلام
شرعی مسافت
“شرعی مسافت” رمضان کی وجہ سے روزہ کب قصر ہوتا ہے؟لوگوں کے میسج میں بہت زیادہ سوالات آئے ہیں اس حوالے سے یہ تحریر مختلف مراجع کے فتوؤں سے جمع کی ہے “فرسخ “فرسخ فاصلے کی پیمایش کا پرانا معیار ہے کہ جو کلو میٹر کے حساب سے تقریباً پانچ سے ساڑھے پانچ کلو میٹر… Continue reading شرعی مسافت
کفارہ کیا ہے؟
کفارہ کیا ہوتا ہے؟گزشتہ سے پیوستہ فقہی اعتبار سے کفارہ کی مختلف اقسام ہیں:کفارہ مُعَیَّنِہ، کفارہ مُرَتَّبِہ اور کفارہ مُخَیّرہ۔ کفارہ مخیرہ، اس کفارہ کو کہا جاتا ہے جس میں شارع مقدس نے مکلف کو یہ حق دیا ہے کہ وہ کفارے کے مختلف اقسام میں سے جس کسی کو بھی چاہے ایک کے انتخاب… Continue reading کفارہ کیا ہے؟
کفارہ کیا ہوتا ہے؟
کفارہ کیا ہوتا ہے؟ کَفّارہ شریعت کی روی سے ایک قسم کی سزا ہےجو بعض حرام کاموں کے ارتکاب یا واجبات کے ترک کرنے پر متعلقہ شخص پر لاگو ہوتا ہے۔کفارہ کے مختلف اقسام ہیں ان میں سے بعض اقسام مال کی صورت میں ادا کی جاتی ہے جبکہ بعض اوقات کفارہ کے طور پر… Continue reading کفارہ کیا ہوتا ہے؟