موضوع : روزہ طالبِ فضلِ خدا ہیں بچے بوڑھے اور جوانبھوکے پیاسے ہیں مگر پھر بھی نہیں ہیں تشنہ کام مبطلات روزہروزے کو توڑنے والی چیزیں1- کھانا پینا2- غبار حلق تک پہنچانا3- اللَّه، انبیا علیہ السلام اور معصومین علیہ السلام سے جھوٹ منسوب کرنا4- پورا سرا پانی میں ڈبونا (آیت اللہ سیستانی کے علاوہ)5- جان… Continue reading مبطلاتِ روزہ
سحری
موضوع : روزہ اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیامآگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیامماہِ رمضاں میں یہ افطار و سحر کا انتظارہے نشاطِ روح کا ساماں برائے خاص و عام “سحری کے احکام” سوال:- ایک شخص فجر کے وقت غفلت کے عالم میں سحری کرتا رہا یہاں تک کہ فجر کا وقت… Continue reading سحری
رمضان / روزہ ۔ نیت
موضوع : رمضان / روزہ سنا ہے سچی ہو نیت تو راہ کھلتی ہےچلو سفر نہ کریں کم سے کم ارادہ کریں(ہاشمی) سوال:-کیا روزے کی نیت ضروری ہے؟جواب: جی ہاں روزہ عبادات ہے اور عبادات نیت کے بغیر نہیں ہو سکتی سوال:- کیا نیت کچھ الفاظ کہنے کا نام ہے؟جواب: جی نہیں نیت دل کے… Continue reading رمضان / روزہ ۔ نیت
رمضان / روزہ
“رمضان سے متعلق اہم باتیں اور مراجع کے سوالات و جوابات “ روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں لغت میں صوم کا مطلب کسی چیز سے رکنا یا بچنا ”روزہ کی تعریف” رحمتوں کا نزول ہے روز و شبکیا کیا تیری ذات کی عطائیں ہیں(سائرہ) اسلام کے واجبات اور انسان کی خود سازی کے… Continue reading رمضان / روزہ
مومن کی صفات
مومن کی صفات “پوسٹ نمبر 3” مسعدہ بن صدقہ کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے مومن کے بارے میں پوچھا گیاآپْ نے فرمایا: مومن کے دل میں قرآن کی عزت اور خالص ایمان ہوتا ہے اور وہ اللَّه کی عبادت بجا لاتا ہے۔ مومن اللَّه کا اطاعت گزار اور اس کے… Continue reading مومن کی صفات