السلام علیکم اللَّه نے قرآن میں کہا ہے کہ وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ (سورہ ق؛16) ترجمہ : ہم اس کی شہ رگ سے زیادہ اس کے قریب ہیں۔ یعنی ہمارے ساتھ اللَّه ہر وقت ہے ایسا نہیں ہے کہ شیطان بہکائے تو اللَّه دور ہوجائے وہ شہ رگ سے بھی ہے نزدیک یہ… Continue reading وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
( کچھ برادران اور خواھران کی فرمائش پہ قرآنی سلسلہ ) وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہوکراور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ“(پڑھ) عظیم اور دائمی رحمتوں والے اللَّه کے نام سے۔”نامِ اللَّه سے ابتداء انتہائی بابرکت شۓ ہے جس سے تکمیل کار کی ضمانت بھی حاصل ہوتی ہے… Continue reading بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اخلاق
“اخلاق” ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیاراپنے لئے کچھ اور، زمانے کے لئے اور ہم کو اھلبیت (ع) کے نقش قدم پر چلنا چاہئے!! ایک شخص حضرت امام زین العابدین (ع) کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا:میں ابھی ابھی فلاں آدمی کی محفل سے اٹھ کر آرہا ہوں اور وہ آپ کو… Continue reading اخلاق
ولادت مبارک
﷽ فجر کا وقت آگیا ہےامامِ آخرْ بھی آگئے ہیں ہم سب کے مولا و آقا امامِ عج کی ولادت باسعادت پندرہ شعبان فجر کے وقتخوشی کے اس پرمسرت موقع پہ موجودہ زمانہ کے مولا عج کی ولادت پہ امام حسن عسکری ع بی بی نرجس خاتون،خانوادہ رسول اللَّه ص، تمام مومنین و مومنات کو… Continue reading ولادت مبارک
مغفرت کی رات
﷽ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺭﺍﺕبراۃ کے معنیٰ ہیں نجات، اور شبِ برات کا معنیٰ ہے گناہوں سے نجات کی رات۔ گناہوں سے نجات توبہ سے ہوتی ہے۔ یہ رات مسلمانوں کے لئے آہ و گریہ و زاری کی رات ہے، رب کریم سے تجدید عہد نجات کی رات۔ شیطانی خواہشات اور نفس کے خلاف جہاد کی… Continue reading مغفرت کی رات