السلام علیکم، (ایک جگہ پوسٹ پہ یہ کمنٹ کیا تھا کچھ لوگوں نے کہا کہ اس کو پوسٹ کریں تو سب کے اصرار پہ یہاں ایک ناچییز سی پوسٹ کررہے ہیں مگر سب سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کے بے جا بحث سے پرہیز کریں، ) “آباؤ اجداد کی اندھی تقلید یا رسومات” یہ… Continue reading “آباؤ اجداد کی اندھی تقلید یا رسومات”
آزمائش میں صابر و شاکر
جب ہمارے گھر میں کوئی مہمان آنے والا ہوتا ہے تو ہم اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کرتے ہیں اور اب کرونا کے بہانے پوری دنیا کو صاف ستھرا کیا جارہا ہے، ہر ملک میں ہر جگہ، روڈ، عمارتیں، باغات، غرض ہر جگہ کو پاک صاف کیا جارہا ہے۔۔یہاں تک کہ خانہ کعبہ کو بھی… Continue reading آزمائش میں صابر و شاکر
خدارا ہوش کے ناخن لیں
خدارا ہوش کے ناخن لیں ہم کب جہالت کی دنیا سے آزادی حاصل کریں گے؟ہے کسی کے پاس اسکا جواب؟ کل ہمیں ایک آڈیو موصول ہوئی جس میں کہا جارہا تھا کہ کسی نے خواب میں دیکھا ہے کہ ان سے کہا گیا ہے کہ قرآن میں امام کا بال ملے گا اسکو پانی میں… Continue reading خدارا ہوش کے ناخن لیں
“جھوٹ کب اور کہاں جائز ہے”
اسلام میں اگر چہ عبادات کا بہت مقام ہے۔ لیکن دوسرے مذاہب کی طرح اسلام صرف عبادات کا حکم نہیں دیتا بلکہ عبادات کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق کی تعلیم بھی دیتا ہے ۔جھوٹ ام الخبائث (برائیوں کی جڑ)ہے ۔کیونکہ اس سے معاشرے میں بے شمار برائیاں جنم لیتی ہیں ۔جھوٹ بولنے والا ہر جگہ… Continue reading “جھوٹ کب اور کہاں جائز ہے”
جھوٹ
السلام علیکمآج کی یہ پوسٹ بہت سے لوگوں کی فرمائش پہ کررہے ہیں سوشل میڈیا پہ اکثر فیک آئی ڈیز بنانے والے بھی اسی زمرے میں آتے ہیں یہ بھی جھوٹ کی ہی ایک قِسم ہے گناھانِ کبیرہ میںسترہواں ایسا گناہ جس کے کبیرہ ہونے کی صراحت موجود ہے۔ جھوٹ بولناہے۔ شیخ انصاری علیہ الرّحمہ… Continue reading جھوٹ