قرآن میں سجدے والی آیتیں

قرآن کی سجدے والی آیتیں (پوسٹ لمبی ہے اس کے لئے معذرت اسکو مختصر نہیں کرسکتے تھے)ہمیں قرآن ہمارے دادا مرحوم (سید راحت حسین عابدی ابن سید علی حسین عابدی ) نے پڑھا یا بچپن میں اور قرآن کے سجدے والی آیتوں کے یاد کرنے کا یہ طریقہ ان کا ہی بتایا ہوا ہے کہ… Continue reading قرآن میں سجدے والی آیتیں

“قرآن مجید کے رموز و اوقاف “

“قرآن مجید کے رموز و اوقاف “ ہر زبان کے اہلِ زباں جب گفتگو کرتے ہیں تو کہیں ٹھہر جاتے ہیں ، کہیں نہیں ٹھہرتے۔ کہیں کم ٹھہرتے ہیں، کہیں زیادہ اور اس ٹھہرنے اور نہ ٹھہرنے کو بات کے صحیح بیان کرنے اور اس کا صحیح مطلب سمجھنے میں بہت دخل ہے۔قرآن مجید کی… Continue reading “قرآن مجید کے رموز و اوقاف “

دلوں پہ مہر

السلام علیکم “دلوں پہ مہر “ گناہ گار کے دل سے گناہ کی برائی ختم ہو جاتی ہے یہاں تک کہ گناہ اس کی فطرت میں شامل ہو جاتا ہے، بلکہ اسے اس بات کی بھی پرواہ نہیں ہوتی کہ لوگ اسے دیکھ رہے ہیں یا لوگ کیا کہیں گے اور یہ مقام اور مرتبہ… Continue reading دلوں پہ مہر

“ شریکِ ہم سفر کا رشتہ اور تعلق “

میاں بیوی کا رشتہ ڈر اور خوف یا مار پیٹ کا نہیں ہوتا میاں بیوی کے تعلقات اگر خوشگوار ہوں تو زندگی جنت ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ایسی باتیں ہو جاتی ہیں کہ ایک مضبوط رشتہ بھی کمزور ہوجاتا ہے اس سلسلے میں یہ دس باتیں بہت اہم ہیں مثلا ۱- ایک دوسرے کے… Continue reading “ شریکِ ہم سفر کا رشتہ اور تعلق “

اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ بِنْتَ رَسُولِ ﷲِ

*امام رضا ؑ* نے فرمایا: أَوَّلُ مَنْ جُعِلَ لَهُالنَّعْشُ‏ فَاطِمَةُ ابْنَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهَا وَ عَلَى أَبِيهَا وَ بَعْلِهَا وَ بَنِيهَا. سب سے پہلے جس ہستی کے لیے تابوت بنایا گیا وہ فاطمہ ؑ بنت رسول اللہ ﷺ ہیں خدا کا ان پر، ان کے بابا پر ان کے شوہر پر اور ان… Continue reading اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ بِنْتَ رَسُولِ ﷲِ