رسول اکرم صلی اللَّه علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: “فاطمہ سلام اللَّه علیہا میرے جگر کا ٹکڑا، آنکھوں کا نور اور دل کا سکون ہے ۔ (امالی شیخ صدوقؒ :ص۴۸۶۔) الفت ہے ماں کی الفتِ خالق کی جستجو اسکا مزاج صرف محبت کی گفتگو انسانیت کی نسل کی ماں قوتِ نمو اولاد… Continue reading نور چشم و ثمرہ قلب رسول صلی اللَّه علیہ و آلہ و سلم
فاطمہ سلام اللَّه علیہا اور درجہ شہادت
امام کاظم علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: یقینا فاطمہ سلام اللَّه علیہا صدیقہ شہیدہ ہیں۔ (اصول کافی: ج۱، ص۴۵۸۔) “وضاحت شہادتِ بی بی فاطمہ سلام اللَّه علیہا” سب سے پہلی بات عقیدے میں انکی شہادت شامل نہیں ہے عقیدہ فقط اصول دین ہے اب اگر کوئی شہادت کو اس طرح کے واقعات کے ذریعے نہ… Continue reading فاطمہ سلام اللَّه علیہا اور درجہ شہادت
شاگرد اور معلم
“ حصہ دوئم “ کل شاگرد کے فرائض پوسٹ کیئے تھے آج کی پوسٹ میں شاگرد کے حقوق اور معلم کے فرائض اوّل : معلم کے اپنے شاگرد کے بارے میں فرائض اور حقوق : یه دو قسم کے ہوتے ہیں : الف- اخلاقی اور تر بیتی فرائض ب- علمی اور تعلیمی فرائض الف :… Continue reading شاگرد اور معلم
معلم اور شاگرد
حصہ اول معلم / استاد کے حقوق شاگرد کے اپنے معلم کے بارے میں حقوق و فرائض، حسب ذیل ہیں: 1- استاد کی تعظیم کرنا اور علم ودانش کے مقام کی تجلیل کر نا [ -اابو منصور ،معالم الدین وملاذ المجتهدین ،ص٤٣] 2- استاد کے مقابلے میں تواضح، انکساری اور فروتنی کا مظاہره کرنا 3-… Continue reading معلم اور شاگرد
اصلاح
السلام علیکم اصلاح! ہم بحیثیت انسان غلطیوں کے پتلے ہیں اور یہ کہ انسان ہی سے غلطیاں ہوتی ہیں۔ رسول اللَّه ص کے سمجھانے کی عادت یہ تھی کہ جب کوئی عیب یا غلطی کسی شخص میں دیکھتے تو اس کا نام نہ لیتے بلکہ یوں فرماتے کہ (ما بال الناس) لوگوں کو کیا ہوا… Continue reading اصلاح