Mood

My mood affects others. It's as contagious as having a cough, cold or flu! The next time you're in a bad mood, become aware of how your mood is impacting those around you. And then take a moment to change your mood and begin to notice how your good mood affects others and creates a… Continue reading Mood

مسکراہٹ

‎ 😊!! مسکراہٹ ‎انسان کی شخصیت میں سب سے سحر انگیز شۓ اسکی مخلص مسکراہٹ ہے 😊 ‎مسکرانا اور دوسروں کے چہروں پہ مسکراہٹ بکھیرنا ایک بہت خوبصورت عمل ہے آنحضرت محمد صلی اللَّه علیہ وآلہ وسلم نے اس عمل کو پسند فرمایا ۔ مسکراہٹ ہے حسن کا زیور مسکرانا نہ بھول جایا کرو (عدم)… Continue reading مسکراہٹ

ایام فاطمیہ

السلام علیکم إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ایام فاطمیہ بی بی سیدہ و طاہرہ و معصومہ و مظلومہ فاطمہ زہرا صلوات اللَّه علیہ کی شہادت کے موقع پر ہماری اور ہماری فیملی رسول اللَّه، خانوادہ رسولْ اور خصوصاً وقت کے امام۔ امام زماں عج کی خدمت میں اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و… Continue reading ایام فاطمیہ

انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے

سائنس کہتی ہے کہ انسانی عقل انتہائی بلندیوں کو چھو رہی ہے مگر ایک حساس انسان اس کوکچھ یوں پکا رتا ہے : جہل خرد نے دن یہ دکھائے گھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے (جگر مراد آبادی) ‏‎کیا ہم انسان ہیں؟ ‏‎کیا ہمارے اندر انسانیت ہے؟ ‏‎کیا ہم دوغلے ہیں ؟ ‏‎بظاہر انسانیت کے… Continue reading انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے

گرہن اور حاملہ خواتین

گرہن کے حوالے سے انبوکس میں مسلسل سوالات آرہے ہیں سب کو الگ الگ جواب دینا مشکل ہے اس لئے ہر دفعہ کی طرح یہ پوسٹ دوبارہ حاضرِ خدمت ہے السلام علیکم چاند گرہن کا حاملہ Pregnant خواتین پہ فرق پڑنا.... کتنا سچ،کتنا جھوٹ... ؟؟ سوال۔ کیا چاند گرہن کے حاملہ Pregnant خواتین پہ فرق… Continue reading گرہن اور حاملہ خواتین