لوگ مرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟‏

لوگ مرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟‏ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ ۗ (سورہ آل عمران/185 آیت کا ایک حصہ) ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے (طارق متین) حال ہی میں اِس موضوع پر بہت سی… Continue reading لوگ مرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟‏

اطمینان یادِ اللَّه سے

“ایک جاپانی پروفیسر کی ریسرچ” معدے کی تیزابیت کا اصل سبب الٹا سیدھا کھانا نہیں بلکہ بے چینی ہے ۔ بلڈ پریشر کی وجہ کھانے میں نمک کی زیادتی نہیں بلکہ احساسات و جذبات کا عدم انضباطہے ۔ کولسٹرول کی زیادتی کا اصلی سبب چربی دار کھانے نہیں بلکہ سستی ہے ۔ دل سے جڑی… Continue reading اطمینان یادِ اللَّه سے

ذہنی سکون

السلام علیکم "ذہنی سکون" زندگی میں صرف ایک کام کرنا چاہئے خوش رہنے کی کوشش کرنا چاہئے قرآن کی سوره الرعد کی ایک آیت: اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُـهُـمْ بِذِكْرِ اللّـٰهِ ۗ اَلَا بِذِكْرِ اللّـٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ (28) یعنی وه لوگ جو ایمان لائے اور جن کے دل اللَّه کی یاد سے مطمئن ہوتے ہیں -… Continue reading ذہنی سکون

اضافة تذللیة ( نسبت تذلیلی) سوال و جواب

السلام علیکم سوال: اضافة تذللیة ( نسبت تذلیلی) کیا ہے؟اور یہ کہاں استعمال ہوتا ہے؟ آج کا سوال بہت آسان ہے امید ہے سب کو جواب پتہ ہوگا ان شاء اللَّه (نوٹ: پلیز جوابات جو بھی دیں ایک ہی کمنٹ میں دیں اور بار بار جوابات بدلیں نہیں اورچیٹینگ نہیں کرنا ہے کسی نے 😊… Continue reading اضافة تذللیة ( نسبت تذلیلی) سوال و جواب

وضو کا سوال اور جواب

وضو کا سوال: السلام علیکم کل کی سوال والی پوسٹ کچھ دوستوں کو پسند آئی اس کے لیے سب کا بہت بہت شکریہ اور ان ہی لوگوں کے کہنے پہ ایک سوال کے ساتھ حاضر ہیں آپ سب کو یہ اچھی طرح پتہ ہے کہ وضو کے واجبات کیا ہیں وضو کے واجبات: وضو میں… Continue reading وضو کا سوال اور جواب