حقوق اللَّه اور حقوق العباد

السلام علیکم کل ایک سوال کیا تھا سوال والی پوسٹ یہ تھی 👇👇 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2432608423724593&id=100009263771639 اس سوال کا جواب ہے کہ “وضو گولڈ والے برتن سے کریں گے “ اس سوال کے کرنے کا ایک بہت اہم مقصد تھا جب ہی صرف ایک برتن کا سوال نہیں کیا تھا بلکہ دو برتن رکھے تھے کیونکہ گولڈ… Continue reading حقوق اللَّه اور حقوق العباد

عزاداری یعنی ثقافت اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنا

اہل بیت(ع) کی ثقافت کو زندہ رکھنا: مجالس اور جلوسوں میں کچھ اصولوں کا خیال رکھنا چاہیے: معصومْ کی حدیث ہے کہ عزاداری کی مجالس میں اہلبیت کی تعلیمات کو اجاگر کیا جائے: قال جعفر بن محمد الصادق (ع)‏ تلاقوا و تحادثوا و تذاكروا فإن في المذاكرة إحياء أمرنا رحم‏ الله‏ امرأ أحيا أمرنا. امام… Continue reading عزاداری یعنی ثقافت اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنا

جو ہمارے اندر ہے وہی اصل ہے

اگر ہمارے ہاتھ میں چائے کا کپ ہو اور کوئی دھکا دے تو کیا ہوتا ہے؟ ہمارے کپ سے گرم چائے چھلک جاتی ہے اگر کوئی پوچھے ہمارے کپ سے چائے کیوں چھلکی؟ تو ہمارا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے ہمیں دھکا دیا جبکہ اصل بات یہ ہے کہہمارے کپ میں چائے تھی اس لئے… Continue reading جو ہمارے اندر ہے وہی اصل ہے

مایوسی کفر ہے

مایوسی کفر ہےامید ایمان ہے مایوسی کفر ہے۔ کفرتباہی ہے۔ تباہی واضح ہے۔ واضح احساس ہے۔ یہ امید چاہتا ہے۔ امید کیا ہے؟ کہاں ہے؟ کیسے ہو؟ قرآن کہہ رہا ہے وَلَا تَا۟يْـَٔسُوا۟ مِن رَّوْحِ ٱللَّهِ ۖ إِنَّهُۥ لَا يَا۟يْـَٔسُ مِن رَّوْحِ ٱللَّهِ إِلَّا ٱلْقَوْمُ ٱلْكَٰفِرُونَ (سورہ یوسف/87 کا حصہ) اور رحمت خدا سے مایوس… Continue reading مایوسی کفر ہے

هل مِن ناصر یَنصُرُنى

امامٌ نے جب’ هل مِن ناصر یَنصُرُنى‘ کا استغاثہ بلند کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ نعوذ باللہ وہ تنہا تھے‘ یا وہ غریب تھے ، ہرگز نہیں، بہت سے علماء نے اس کی تشریح یہ کی ہے کہ امامٌ کے نعرہ ِ استغاثہ کا مقصد یہ تھا کہ حسینی مشن کو… Continue reading هل مِن ناصر یَنصُرُنى