کسی کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لئے بھیک نہ مانگیں اگر ہم کو نظر انداز کیا جارہا ہے تو ہم بھی آگے بڑھ جائیں اسے عزتِ نفس کہتے ہیں لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں جو ہمارے اپنے ہیں وہ ہمیں ڈھونڈ کے ہمارے پاس آجائیں گے اپنے آپ میں خوش رہیں… Continue reading عزت نفس
سوچ طاقت کا سرچشمہ ہے
سوچ طاقت کا سرچشمہ ہے سوچنا انسان کی اپنی دریافت کا سبب بنتا ہے۔ سوچ کے ذریعہ انسان ان چیزوں کو پالیتا ہے جو اس سے چھپی ہوتی ہیں ۔ سوچ کے ذریعہ انسان کائنات کے اسرارو رموز کوپالیتا ہے ۔ سوچ انسان کے لیے خدا کی معرفت کا سبب بنتی ہے۔ سوچ کے ذریعہ… Continue reading سوچ طاقت کا سرچشمہ ہے
نامۂ اعمال
السلام علیکم "اچھا لکھیں تاکہ کل پڑھنے میں ہم کو اچھا لگے" کائنات کا مالک اپنی کتاب قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:- "اِقْرَاْ كِتَابَكَۚ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيْبًا (سورہ الاسراء/ 14) کہ اب اپنی کتاب کو پڑھ لو آج تمہارے حساب کے لئے یہی کتاب کافی ہے۔" اس آیت کی روشنی میں آج… Continue reading نامۂ اعمال
غور و فکر کتاب کافی ہے
السلام علیکم قرآن میں انسان کو جابجا غور و فکر اور تعقل پر ابھارا ہے ۔ جا بجا یعقلون تعقلون اور تفکرون ( یہ لوگ عقل سے کام نہیں لیتے یا تم غور نہیں کرتے ) کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۔ بعض اسکالرز نے لکھا ہے کہ قرآن نے عقل و فکر کے صیغے… Continue reading غور و فکر کتاب کافی ہے
زبان
“زبان” جو زخم زبان سے لگتا ہے اُسے دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا اور جو مرہم زبان لگاتی ہے دنیا میں کوئی تریاق ایسا تیار ہی نہیں ہوا، بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سوا کیجیے قتل مگر منہ سے کچھ ارشاد نہ ہو (داغ دہلوی) اسکول میں پہلی کلاس… Continue reading زبان