صبر کی بشارت

آج ہمارا معاشرہ تیزی سے بگاڑ کا شکار کیوں ہوتا جارہا ہے؟ سوال بہت ہی اچھا ہے اسکا جواب ہمیں اپنے اندر تلاش کرنا چاہئے اس کی سب سے بڑی وجہ مقابلہ بازی اور طبقاتی نظام ہے۔ اور ان سب سے بڑھ کے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ قناعت پسندی جیسی… Continue reading صبر کی بشارت

مسلمان اور مومن میں فرق

“مسلمان اور مومن میں فرق" "مسلمان الله کو مانتا ہے اور مومن الله کی مانتا ہے" اس خوبصورت تعریف نے اتنا جامع احاطه کیا ہے که جیسے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہو- مومن الله کے ہر حکم پر سر تسلیم خم کرتا ہے- وه کوئی تاویل نہیں ڈھونڈتا که الله نے یه… Continue reading مسلمان اور مومن میں فرق

ہماری پریشانیاں اور اللہ کا جواب

“ہماری پریشانیاں اور اللَّه کے جوابات” ہم نے کہا: ہم تھک چکے ہیں ۔ جواب آیا: لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ . اللَّه کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔ (سورۃ الزمر:53)۔ ہم نے کہا: کوئی بھی ہمارے دل کی بات نہیں جانتا۔ جواب آیا: وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَحُوۡلُ بَیۡنَ الۡمَرۡءِ وَ قَلۡبِہٖ. اللَّه، انسان… Continue reading ہماری پریشانیاں اور اللہ کا جواب

شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام

السلام علیکم إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پچیس (25) شوال امام جعفر صادق، ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام کی شہادت کے موقع پر ہم اور ہماری فیملیرسول اللہٌ، خانوادہ رسول ع اور خصوصاً وقت… Continue reading شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام

زکات فطرہ

السلام علیکم فطرہ کے متعلق آیت اللہ سیستانی سے کیئے گئے سوالات اور جوابات 1-سوال: فطرہ کس وقت نکالنا لازم ہے؟ جواب: جو شخص نماز عید پڑھنا چاہتا ہے احتیاط واجب کی بنا پر فطرہ نماز سے پہلے ادا کرے ، لیکن جو شخص نما‍‍ز عید نہیں پڑھنا چاہتا وہ فطرہ دینے میں عید کے… Continue reading زکات فطرہ