سکرات الموت

السلام علیکم وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ (سورہ ق / 19) اور موت کی بیہوشی یقینا طاری ہوگی کہ یہی وہ بات ہے جس سے تو بھاگا کرتا تھا ہر انسان کے لئے تین سخت اور دشوار مرحلے ذکر ہوئے ہیں، ولادت کا مرحلہ، موت واقع ہونے کا مرحلہ، اور حشر… Continue reading سکرات الموت

ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ

السلام علیکم ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ کی تشریح: آج کی رات کی توجہ زیادہ اس بات کی طرف ہے. «ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ » ﺧﺪﺍﻳﺎ!ﻗﺎﺗﻠﻴﻦ ﺍﻣﻴﺮﺍﻟﻤﻮﻣﻨﻴﻦ پر لعنت کر. ہم یہ کیوں نہیں کہتے؟ «ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺎﺗَﻞََ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ » بلکہ ﺟﻤﻊ کے ساتھ پڑهتے ہیں. «ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ » ﻳﻌﻨﻲ… Continue reading ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ

اخلاق

السلام علیکم ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔ ردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھے “اخلاق اور تواضع” اخلاق کسی بھی قوم کی زندگی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہو۔ اخلاق دنیا کے تمام مذاہب کا مشترکہ باب ہے جس… Continue reading اخلاق

رحلتِ بی بی خدیجہ صلوات اللہ علیہ

السلام علیکم إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ام المومنین بی بی خدیجہ صلوات اللہ علیہ کی رحلت کے موقع پر ہم اور ہماری فیملی رسول اللہٌ، خانوادہ رسول ع اور خصوصاً وقت کے امام۔ امام زماں عج کی خدمت میں اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کو تعزیت پیش کرتے ہیں بے… Continue reading رحلتِ بی بی خدیجہ صلوات اللہ علیہ

علم و عمل

السلام علیکم “علم اور عمل” علم نور وہدایت ہے جبکہ جہالت تاریکی اور گمراہی ہے۔ علم ایمان کے ساتھ دنیا اور آخرت میں رفعت وبلندی ہے اور عمل ہی علم کا ثمرہ ہے اور یہی علم کی بنیاد ہے۔ لہذا طالب علم کے لیے ضروری ہے کہ جو جانے اس پرعمل کرے، ورنہ علم اس… Continue reading علم و عمل