ہماری کوتاہیاںی

السلام علیکم “ہماری کوتاہیاں “ ہم نہی عن المنکر تو بہت جوش و خروش سے کرتے ہیں مگر امر بالمعروف کی کوشش نہیں کرتے جبکہ نہی عن المنکر سے پہلے امر بالمعروف ہے ہم لوگوں میں برائی پہلے تلاش کرتے ہیں کسی کی اچھائی کی تعریف کرتے ہوئے حسد میں مبتلا ہوجاتے ہیں حالانکہ ہم… Continue reading ہماری کوتاہیاںی

شرعی فاصلہ فرسخ

السلام علیکم رمضان کی وجہ سے روزہ کب قصر ہوتا ہے لوگوں کے میسج میں بہت زیادہ سوالات آئے ہیں اس حوالے سے یہ تحریر مختلف مراجع کے فتوؤں سے جمع کی ہے “فرسخ “ فرسخ فاصلے کی پیمایش کا پرانا معیار ہے کہ جو کلو میٹر کے حساب سے تقریباً پانچ سے ساڑھے پانچ… Continue reading شرعی فاصلہ فرسخ

قرآن سمجھ کے پڑھنا

السلام علیکم پروردگار نے ہمیں اپنا کلام سمجھنے اور اس پر غور و فکر کرنے کی ترغیب دی ہے، چنانچہ اگر کوئی مومن مرد یا خاتون  قرآن مجید کی تلاوت کریں تو اس  کیلیے آیاتِ قرآنیہ کا معنی سمجھنا شرعی عمل ہے؛ تا کہ کلامِ الہی سے فائدہ اٹھا سکیں اور اللہ تعالی کی گفتگو… Continue reading قرآن سمجھ کے پڑھنا

“ذہنی غلامی”

السلام علیکم بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر جسے زیبا کہیں آزاد بندے ہے وہی زیبا “علامہ اقبال” اگر دیکھا جائے تو جسمانی غلامی اتنی نقصان دہ اور معیوب نہیں جتنی ذہنی غلامی ہے۔ جسمانی غلامی سے تو آزادی مل سکتی ہے لیکن ذہنی غلامی نسلیں برباد کر دیتی ہے کیونکہ اگر کسی… Continue reading “ذہنی غلامی”

شبِ نیمۂ شعبان

السلام علیکم آیۃاللہ محمد علی اسماعیل پور قمشہ ای کا بہت ہی خوبصورت پیغام شبِ پندرہ شعبان کے لئے!!! بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایھا المزمل قم اللیل الا قلیلا ؛ حضرت مھدی صاحب الزمان علیہ السلام و عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں سلام عرض کرتے ہوئے اور آپ سبھی شب بیداری… Continue reading شبِ نیمۂ شعبان