مومن اور منافق

السلام علیکم “مومن اور منافق” بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّمَا ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ٱلَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ ٱللَّهُ وَجِلَتۡ قُلُوبُہُمۡ وَإِذَا تُلِيَتۡ عَلَيۡہِمۡ ءَايَـٰتُهُ ۥ زَادَتۡہُمۡ إِيمَـٰنً۬ا وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ ◌ ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقۡنَـٰهُمۡ يُنفِقُونَ ◌ [الانفال:٢-٣] ترجمہ: حقیقی مومن تو وہی ہیں کہ جب الله کا ذکر کیا جاتا ہے تو انکے دل لرز جاتے… Continue reading مومن اور منافق

“زیارت عاشورہ کے آخر میں لعنت کے بارے میں”

السلام علیکم “زیارت عاشورہ کے آخر میں لعنت کے بارے میں” بعض محققین نے زیارت عاشورا کے بعض عبارات کو معصومین سے منسوب ہونے میں شک و تردید کا اظہار کیا ہے۔ سید مرتضی عسکری اور محمد ہادی یوسفی غروی، عبارت "اَللَّهُمَّ خُصَّ أَنْتَ أَوَّلَ ظَالِمٍ بِاللَّعْنِ مِنِّی وَ ابْدَأْ بِهِ أَوَّلاً ثُمَّ (الْعَنِ) الثَّانِی… Continue reading “زیارت عاشورہ کے آخر میں لعنت کے بارے میں”

حضرت زینب بنت علیٌ

السلام علیکم حضڑت زینب بنت علیٌ کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہماری اور ہماری فیملی کی طرف سے رسول اللہٌ، امام علیٌ و بی بی فاطمہٌ، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج، تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں خلق… Continue reading حضرت زینب بنت علیٌ

ولادتِ امام حسین علیہ السلام

السلام علیکم تو نے صداقتوں کا نہ سودا کیا حسینؑ باطل کے دل میں رہ گئی حسرت خرید کی (اقبال ساجد) 3 شعبان امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہم اور ہماری فیملی، رسول اللہٌ، امام علی ع، بی بی سیدہ طاہرہ س، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام… Continue reading ولادتِ امام حسین علیہ السلام

حضرت عباس علیہ السلام

السلام علیکم ولادت با سعادت حضرت عباسٌ کے پرمسرت موقع پہ ہم اور ہماری فیملی رسول اللہٌ، خانوادہ رسولٌ، علیٌ و فاطمہٌ و ام البنینٌ ، خصوصاً امام عصر عج تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو ہدیۂ تہنیت پیش کرتے ہیں ضو وہ شیشے میں کہاں جو الماس ميں ہے سارے عالم کی… Continue reading حضرت عباس علیہ السلام