خاتمہ بالخیر

السلام علیکم “موت کے وقت ایمان کی سلامتی کی دعا” “خاتمہ بالخیر” امام سجاد علیہ السلام خداوند عالم کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں: «امتنا مهتدین غیر ضالین، طائعین غیر مستکرهین غیر عاصین». ہمیں ایسے حال میں موت دینا کہ ہم ہدایت یافتہ ہوں گمراہ نہ ہوں، اطاعت گزار ہوں اطاعت سے انکار کرنے والے… Continue reading خاتمہ بالخیر

واسع کے معنی

السلام وعلیکم ‏‎بسم اللہ الرحمن الرحیم “واسع کے معنی” اللَّمَمَ إِنَّ رَبَّكَ واسِعُ الْمَغْفِرَةِ “سورہ النجم آیت 32” بے شک آپ کا پروردگار وسیع مغفرت والا ہے (سورہ کا ایک حصہ) واسع کے معنی ہیں کشادگی کسی چیز کا فراع ہونا زمان مکان یا حالت بتانے کے لئے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے اسی و… Continue reading واسع کے معنی

حاضر باش

السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم ‎ﺍﻣﺎﻡ عج ﻏﺎﺋﺐ ﺳﮯ ہمیں بہت ﻣﺤﺒﺖ ﮬﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻣﺎﻡ عج ﺣﺎﺿﺮ ﺳﮯ ﮬﻢ ﮈﺭﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ‎ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ عج ﺣﺎﺿﺮ ﮬﻮﻧﮕﮯ ﺗﻮ ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺁساﺋﺶ ﺧﺘﻢ ﮬﻮﺟﺎۓ ﮔﯽ ‎ہم ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﻮ کہتے ہیں ﺍﻟﻌﺠﻞ ‎ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﺳﮯ کہتے ہیں ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﮬﮯ ﻏﺎﺋﺐ ہی ﺭہیں ﻭﺭﻧﮧ… Continue reading حاضر باش

“مومن کی صفات”

السلام وعلیکم ‎بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم‏ “مومن کی صفات” “پوسٹ نمبر 2” گذشتہ سے پیوستہ ۔ حدیث : ” ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مذکر الغافل ،معلم الجاہل،لا یوذیومن یوذیہ ولا یخوض فیما لا یعینہ ولا یشمت بمصیبة و لا یذکر احداً بغیبة ۔ ۔ ۔ ۔ “ [بحارالانوار،ج/ ۶۴ ص/ ۳۱۰] ترجمہ… Continue reading “مومن کی صفات”

ہماری کوتاہیاں

السلام علیکم “ہماری کوتاہیاں “ ہم نہی عن المنکر تو بہت جوش و خروش سے کرتے ہیں مگر امر بالمعروف کی کوشش نہیں کرتے جبکہ نہی عن المنکر سے پہلے امر بالمعروف ہے ہم لوگوں میں برائی پہلے تلاش کرتے ہیں کسی کی اچھائی کی تعریف کرتے ہوئے حسد میں مبتلا ہوجاتے ہیں حالانکہ ہم… Continue reading ہماری کوتاہیاں