اربعین کی اہمیت 

السلام وعلیکم‏ ‎بسم اللہ الرحمن الرحیم اربعین حسینی کی کیا اہمیت ہے؟ اربعین حسینی کی اہمیت اس لئے ہےکہ اربعین میں امام حسین (ع) کی شہادت کی یاد زندہ ہو گئی اور یہ بہت اہم بات ہے۔ ہم غور کریں کہ اگر بنی امیہ، امام حسین (ع) اور انکے اصحاب با وفا کو صفحہ ہستی… Continue reading اربعین کی اہمیت 

ہدایت

السلام علیکم  "ہدایت" إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا بے شک ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، یا تو وہ شکر گزار ہے اور یا ناشکرا-(القرآن : ٧٦/٣)  یعنی اولًا اصل فطرت اور پیدائشی عقل و فہم سے پھر دلائل عقلیہ و نقلیہ سے نیکی کی راہ سجھائی جس کا مقتضٰی یہ تھا کہ… Continue reading ہدایت

"قرآن سمجھنا”

السلام علیکم انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے. شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات "قرآن رٹ لینا ۔ آسان سمجھ لینا ۔ مشکل سمجھ کر عمل کرنا ۔ مشکل ترین ہے حفاظِ قرآن کا تصور صرف مدارس سے ہی کیوں مختص ہے؟ تمام معاشرے سے کیوں نہیں ؟ یہ 👆 سوال… Continue reading "قرآن سمجھنا”

"نماز کی قضا مجلس کی نہیں”

السلام علیکم عالموں سے ایک سوال کیا جاتا ہے اور یہ جملہ اکثر ذاکرین بھی بہت عام کہتے ہیں کہ "نماز کی قضا ہے مجلس کی نہیں؟" ایک عالم کا بہت اچھا جواب:- غور کیا جائے تو اسی جملہ میں جواب پوشیدہ ہے جی ہاں نماز کی قضا ہے مجلس کی نہیں کیونکہ نماز کا… Continue reading "نماز کی قضا مجلس کی نہیں”

"ہمارے خیالات”

کسی کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لئے بھیک نہ مانگیں اگر ہم کو نظر انداز کیا جارہا ہے تو ہم بھی آگے بڑھ جائیں اسے عزتِ نفس کہتے ہیں لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں جو ہمارے اپنے ہیں وہ ہمیں ڈھونڈ کے ہمارے پاس آجائیں گے اپنے آپ میں خوش رہیں… Continue reading "ہمارے خیالات”