السلام علیکم "ہر روز نيا قدم اٹھانا چاہيے" ايک وجودکے زندہ ہونے کي بہترين علامت اس کا نشو و نموکرنا ہے، نشوو نمو کا اگر ايک لمحہ متوقف ہوجائے تو موت نزديک ہوجاتي ہے، اور جب کوئي زندہ موجود نشيب اور انحطاط کي طرف بڑھتا ہے تو آہستہ آہستہ اس کي موت کاآغاز ہوجاتا ہے۔… Continue reading نیا قدم
ہدایت
السلام علیکم "ہدایت" إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا بے شک ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، یا تو وہ شکر گزار ہے اور یا ناشکرا-(القرآن : ٧٦/٣) یعنی اولًا اصل فطرت اور پیدائشی عقل و فہم سے پھر دلائل عقلیہ و نقلیہ سے نیکی کی راہ سجھائی جس کا مقتضٰی یہ تھا کہ… Continue reading ہدایت
خلوص و محبت
“خلوص و محبت ” جذبات اور احساسات کیا ہوتے ہیں؟ کسی کو نہیں پتا ہوتا وہی جانتا ہے جو اس کیفیت سے گُزرتا ہے۔ ہم سب اپنی اپنی زندگی کی الجھنوں سے تو واقف ہوتے ہیں لیکن کسی دوسرے کے دُکھ درد کو سرسری دیکھ کر اپنی نگاہیں جھُکا کر چلتے بننے میں ہی اپنی… Continue reading خلوص و محبت
خدا پرستی
السلام علیکم کسی بھی قوم کا زوال دراصل اس کی فکری پسماندگی ہوتی ہے۔وہی تحریکیں اور قومیں بقا و ترقی کے مراحل طے کرتی ہیں جن کی فکر زندہ رہتی ہے، جو تجدید و اجتہاد کی راہ پر چلتی ہیں، فکر و تحقیق کے میدان میں پیش پیش رہتی ہیں اور بدلتے حالات میں اپنا… Continue reading خدا پرستی
احترامِ رمضان
(دو سال پہلے یہ تحریر لکھی تھی پانچ دن بعد رمضان شروع ہونے والا ہے اس لئے یہ دوبارشیئر کررہے ہیں ) “احترامِ رمضان “ دنیا میں رمضان آتا ہے برکتیں اور رحمتیں لئے اور پاکستان میں رمضان ٹراسمیشن کے ساتھ باکردار با ادب (نعوذ باللہ)فنکاروں کے جمگھٹے میں علماء دین بلکہ جید علماء ہر… Continue reading احترامِ رمضان