السلام علیکم:( ہم سے کہا گیا تھا کہ تہمت پہ لکھیں، اس پہ ایک چھوٹی سی کاؤش) تہمت ۔ گناہ کبیرہ: ہمارے معاشرے میں تیزی سے پھیلتی برائیوں میں سے ایک برائی تہمت ہے۔ تہمت سے مراد کسی نیک شخص کے بارے میں ایسی غلط باتیں پھیلانا ہے جو اس نے نہیں کی۔ اگرچہ ہر… Continue reading تہمت
قرآن پڑھنا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ انداز بیان گرچہ بہت شوخ نہیں ہے. شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات "قرآن رٹ لینا ۔ آسان ۔ ۔ سمجھ لینا ۔ مشکل ۔ ۔ سمجھ کر عمل کرنا ۔ مشکل ترین ہے ۔ "حفاظِ قرآن کا تصور صرف مدارس سے ہی کیوں مختص ہے ۔ تمام… Continue reading قرآن پڑھنا
اختلافات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم بہت جلدی کسی بھی مرجع پہ جس کے ہم مقلد نہ ہوں اس کو تنقید کا نشانہ بنا دیتے ہیں جو کہ کسی بھی مہذب معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا۔۔ وہ مراجع اکرام ایک ہی جیسی تعلیمات حاصل کرتے ہیں مگر انکے کام کرنے اور سمجھنے کا طریقہ کار… Continue reading اختلافات
اجداد کی تقلید
ایک تجربہ کیا گیا کہ بغیر سوچے سمجهے جو پرانی رسموں یا چیزوں کو followفالو کرتے ہیں تو ابتدہ کہاں سے ہوتی ہیں اس کے پیچهے کیا مضمرات ہوتے ہیں اور یہ سلسلہ کہاں سے شروع ہوتا ہے، تجربہ:- ایک کمرے میں دس( 10 ) بندروں کو رکها گیا اور وہاں ایک سیڑهی کهڑی… Continue reading اجداد کی تقلید
روحانیت کے سفر میں اپنے مرجع تقلید آیت الله سیستانی سے نجف میں ملاقات کا منظر اور انکی نصیحتیں۔
السلام علیکم روحانیت کے سفر میں اپنے مرجع تقلید آیت الله سیستانی سے نجف میں ملاقات کا منظر اور انکی نصیحتیں۔ ستمبر 26-2017 محرم 5 نجف میں پہچنے کے دو دن بعد ہمارے گروپ لیڈر نے بتایا کہ ہم لوگ کل جائیں گے آیت الله سیستانی سے ملاقات کے لئے یہ سن کے جو دل… Continue reading روحانیت کے سفر میں اپنے مرجع تقلید آیت الله سیستانی سے نجف میں ملاقات کا منظر اور انکی نصیحتیں۔