قمہ و زنجیر زنی 

عزاداری : زنجیر زنی قمہ زنی ۔از؛ آغاسیدعبدالحسین بڈگامی 04.11.2013, 12:09pm , سوموار (GMT+1) آغا عبدالحسین بڈگامی۔کشمیر رھبر معظم انقلاب اسلامی ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی حاج سید علی حسینی خامنہ ای دامت برکاتہ نے 1994 میں عزادارای خاص کر حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی عزاداری کے حوالے سے مطلوب ضوابط از جملہ… Continue reading قمہ و زنجیر زنی 

"ہمارے خیالات”

کسی کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لئے بھیک نہ مانگیں اگر ہم کو نظر انداز کیا جارہا ہے تو ہم بھی آگے بڑھ جائیں  اسے عزتِ نفس کہتے ہیں لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں  جو ہمارے اپنے ہیں وہ ہمیں ڈھونڈ کے ہمارے پاس آجائیں گے اپنے آپ میں خوش رہیں  ہم… Continue reading "ہمارے خیالات”

حماسۂ حسینی

The True Islam "پوسٹ 8" السلام علیکم! " گزشتہ سے پیوستہ" "کربلا کے حادثہ کی معنوی تحریفیں" "آیت اللہ شہید مرتضی مطہری (رہ)" بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فَبِمَا نَقْضِهِم مِّيثَاقَهُمْ لَعَنَّاهُمْ وَجَعَلْنَا قُلُوبَهُمْ قَاسِيَةً ۖ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَن مَّوَاضِعِهِ ۙ وَنَسُوا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوا بِهِ  "سورہ مائدہ /۱۳" ہم (آیت الله مطہری) کہہ چکے ہیں… Continue reading حماسۂ حسینی

حماسۂ حسینی

The True Islam "پوسٹ 7" السلام علیکم! "حصہ ششم " " گزشتہ سے پیوستہ:- ‎"تحریف کے اسباب" "آیت اللہ شہید مرتضی مطہری (رہ)" بسم اللہ الرحمٰن الرحیم "تیسرا سبب کا پانچواں حصہ" عاشور کی رات کو جس نے سب سے پہلے حسین علیہ السلام کی حما یت کا اعلان کیا وہ آپ کے سعادت مند… Continue reading حماسۂ حسینی

حماسۂ حسینی

"پوسٹ نمبر 6"السلام علیکم! "حصہ پنجم "  " گزشتہ سے پیوستہ:- ‎"تحریف کے اسباب" "آیت اللہ شہید مرتضی مطہری (رہ)" بسم اللہ الرحمٰن الرحیم "تیسرا سبب کا چوتھا حصہ" ‪ ‬اگر کوئی تاریخ عاشورہ پڑھے تو دیکھے گا کہ وہ سب سے زیادہ زندہ اور روشن اور سب سے زیادہ معتبر اور سب سے زیادہ… Continue reading حماسۂ حسینی