”شرک کیا ہے“

(گذشتہ سے پیوستہ)(تیسرا اور آخری حصہ ) شرک:-شبِ سیاہ میں محفوظ ہم رکھیں خود کوسیاہ چیونٹی کہیں چادرِ سیاہ پہ نہ ہو(روبی فی البدیہ ) ایک جملہ کے اندر کہا جاسکتا ہے کہ شرک ، توحید کی ضد ہے اور جس طرح توحید کی مختلف اقسام ہیں، شرک کی بھی مختلف اقسام ہیں۔ایک کلی تقسیم… Continue reading ”شرک کیا ہے“

” شرک کیا ہے“

(گذشتہ سے پیوستہ) شرک:-شرک سب سے بڑا گناہ اس لیے ہے کہ ہم مالک بدل لیتے ہیں۔ جس نے ہم کو تخلیق کیا، جو ہمارے رگ پٹھے سے ہم سے بھی زیادہ واقف ہے، جس سے زیادہ ہمارا بھلا چاہنے والا کوئی نہیں تو رگِ جاں سے بے شک ہے نزدیک ترمجھ کو اتنی مسافت… Continue reading ” شرک کیا ہے“

”شرک کیا ہے“

(پچھلے سال یہ پوسٹ کی تھی آج کل کچھ شرکیہ کلمات زبان زدعام ہیں ان کو مدِنظر دوبارہ یہ پوسٹ شیئر کررہے ہیں ) ”حصہ اول“ شرک….ناقابل معافی گناہ“إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا”“اللّٰہ اس بات کو معاف نہیں کرسکتا… Continue reading ”شرک کیا ہے“

اللّٰہ کے انعام و اکرام کیا ہیں؟

ہم دراصل اپنی خوشی کو دنیاوی ترازو میں تولتے ہیں کیونکہ ہمیں اللّٰہ کا انعام و اکرام صرف دنیاوی چیزوں میں نظر آرہا ہوتا ہے جبکہ اللّٰہ جس سے خوش نہیں بھی ہوتا اسکو بھی نوازتا ہے لیکن ان کو جو نوازتا ہے وہ صرف اسی دنیا کے لئے ہوتا ہےجبکہ اپنے مومن بندوں کے… Continue reading اللّٰہ کے انعام و اکرام کیا ہیں؟

شہادت زینب سلام اللّٰہ علیہا

15 رجب بی بی زینب سلام اللّٰہ علیہا کی شہادت کے موقع پہ رسول اللّٰہ ص خانوادہ رسول ع اور خصوصاً وقت کے امام۔ امام زمانہ عج کو اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کو تعزیت پیش کرتے ہیں حضرت زینبؑ کے بہت سے القاب ہیں من جملہ بعض مشہور القاب یہ… Continue reading شہادت زینب سلام اللّٰہ علیہا